سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 2118 results

751

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: حرام اور ایک زندہ جان کا قتل ہے ، کیونکہ چار مہینے مکمل ہونے کے بعد اس میں روح پھونک دی جاتی اور جان پڑ جاتی ہے ۔ البتہ چار مہینے مکمل ہونے سے پہلے اگ...

751
752

مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم

جواب: حرام ہے ، صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو“(بہارِ شریعت، جلد 3،صفحہ 426، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

752
753

فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟

جواب: حرام ہے ،جب تک منہ صاف نہ کرلے، اور دوسرے نمازی کوایذا پہنچنی حرام ہے، اور دوسرانمازی نہ بھی ہو،تو بدبو سے ملائکہ کو ایذاپہنچتی ہے۔ حدیث میں ہے:’’ان ا...

753
754

کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم

جواب: حرام و گناہ ہے۔کمیٹی کا ٹورنامنٹ کروانا جوئے کے کھیل پر مدد کرنا ہےاور گناہ کے کام پر مدد کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ جوئے کی مذمت کے متعلق ارشادخد...

754
755

ابرو کی مائیکرو بلیڈنگ کروانے کا حکم؟

جواب: حرام اور شیطانی کام ہے۔ اللہ عزوجل قرآن عظیم میں ارشاد فرماتا ہے﴿ولاٰ مرنھم فلیغیرن خلق اللہ﴾ ترجمہ کنز الایمان: ( شیطان نے کہا) اور ضرور انہیں کہ...

755
757

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: حرام اور باطل ہے، اگر معاذ اللہ نکاح کرے گی، تو وہ نکاح منعقد ہی نہیں ہو گا۔ یاد رکھیے کہ نکاح کی صورت میں عورت پر مرد کو کامل ولایت حاصل ہو تی ہے، ن...

757
758

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

سوال: کیا حج کیلئے جانے والے لوگوں کو منیٰ کیلئے نکلتے وقت احرام کی نیت کرنا ضروری ہے یا اگر وہ منیٰ پہنچ کر منیٰ میں ہی حج کے احرام کی نیت کرلیں تو یہ بھی درست ہے ؟

758
759

عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: حرام ہوگا۔ چنانچہ ’’منہل الواردین ‘‘میں ہے:”(و اما اذا انقطع قبلھا )ای قبل العادۃ و فوق الثلاث (فھی فی حق الصلاۃ و الصوم کذلک)حتی لو انقطع و قد بق...

759
760

فارمی مرغی کھانے کا حکم

جواب: حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ اس وجہ سے اس کے گوشت کے ذائقہ اوربومیں کوئی فرق نہیں پڑتااوراگر فرق پڑجائے تو اس کوکچھ دن بندرکھیں اوردانہ پانی ک...

760