سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 1918 results

751

کیا کنیت رکھنا ضروری ہے؟

جواب: دن مخلوق کے مابین جنت تقسیم فرمائیں گے ۔آپ کی کنیت ابو ابراہیم بھی ہے،حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ کے شہزادے ہیں جو کہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا...

751
752

کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟

جواب: دنی سا تعلق بھی کافی ہوتا ہے اوراضافت سے ہر جگہ عبادت مراد نہیں ہوتی ۔ جیسے احادیث میں صوم داؤد (حضرت داؤد علیہ السلام کے روزے )اور صلوۃ داؤد (حضرت د...

752
753

کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: دن چراغ از چراغ ست کہ ازیں چراغ چیزے نہ کاہد وہ چراغ دیگر روشنائی یابدوشک نیست کہ صبی ازہمچو تبرّع زنہار محجور نیست بلکہ چراغ افروختن نیز نظیر او نتوا...

753
754

جمعہ کے دن کپڑے دھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ خواتین میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونے کی شرعاً ممانعت ہے ۔ اس بات کی شرعی کیا حیثیت ہے اور اگر ممانعت ہے ، تو کیا جمعہ کی نماز ادا ہوجانے کے بعد بھی نہیں دھو سکتے ؟ سائلہ:معلمہ (مدرسۃ المدینہ ، صدر،کراچی)

754
755

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟

755
756

کیا واقعہ. معراج قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: دنعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں :”حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا بیت المقدس تک شب کے چھوٹے حصّہ میں تشریف لے جانا نصِّ قرآ...

756
757

کیا ولی کی کرامت کا کوئی ثبوت ہےاور کا کیا مطلب ہے؟

جواب: دنیا میں بیداری میں اللہ عزوجل کے دیدار یا کلام حقیقی سے مشرف ہونا ،اس کا جو اپنے یا کسی ولی کے لیے دعویٰ کرے ، کافر ہے۔(بهارشریعت،جلد1،ص271،مطبوعہ مک...

757
758

کیا نفل کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں ؟

جواب: دنا سعد بن عُبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! بے شک سعد کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ، تو کونسا صدقہ ...

758
759

سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ

جواب: کون ہے جو اس کے ہاں اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے؟ وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور لوگ اس کے علم میں سے اتنا ہی حاصل کر ...

759
760

منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔

760