
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام اگر انگلش میں لکھیں، تو کیا درود وسلام کی جگہ Peace be upon him لکھنا درست ہے؟ کیا یہ الفاظ درود و سلام کی جگہ کافی ہوں گے؟ نیز اگر کوئی ان کی جگہ فقط P.B.U.H لکھے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:مولانا عاطف سلیم نقشبندی( راولپنڈی)
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟
رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا
جواب: روزہ شرط نہیں اور نہ ہی ظاہر قول پر اس کا کوئی وقت مقرر ہے ،یہاں تک کہ اگر مسجد میں داخل ہوا اور اعتکاف کی نیت کر لی تو اس کے مسجد سے نکلنے تک اعتکاف ...
کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم
جواب: روزہ ٹوٹ جائے گا اور اس صورت میں روزے کی قضا لازم ہوگی نیز ایسا کرنے والاگناہگار بھی ہے اور اس پر توبہ فرض ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
حج کرنے کے بعد قضا نمازیں معاف ہوگئیں یا ادا کرنی ہوں گی؟
جواب: روزہ، زکوٰۃ وغیرہا فرائض کہ بجانہ لایاتھا ان کے مطالبہ پربھی قلم عفوالٰہی پھرجائے اور حقوق العباد ودیون ومظالم مثلاً کسی کاقرض آتا ہو، مال چھینا ہو، ب...
نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم
سوال: نیند کی حالت میں اگر کلمہ کفر نکل جائے تو کیا حکم ہے؟
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
سوال: بھینس کی قربانی کا شرعا ً کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث و کلامِ فقہاء کی روشنی میں اس کی قربانی کا جواز ثابت فرما دیں ۔
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: حکم ہے کہ وہ سب کا گوشت الگ الگ رکھیں اور پھر اسی کو آرڈر کے مطابق تیار کرکے دیں ،لہٰذا اگرجان بوجھ کر خود ایک کا دیا ہوا گوشت دوسرے کے گوشت سے مکس ...