
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا
سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟
یہ کہنے کا حکم کہ” ہم کسی کو نہیں پوجتے“
جواب: غیر خدا کو پوجنا تھا (اور مسلمان سے یہی متصور ہے، نیز عرف میں بھی جب پوجا لفظ بولا جائے تو عموماً مراد غیر مسلموں کے خدا کی پرستش ہی ہوتی ہے کہ مس...
جواب: غیر ملکی ،ناجائزوگناہ ہےکیونکہ عموما یہ ڈرامے کئی گناہوں مثلاً نامحرم عورتوں کا بے پردہ ہونا ،میوزک ،اجنبی مردو عورت کااختلاط ،فحاشی وعریانی وغیرہ گنا...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟
جواب: غیر نبینا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ولا علی وجہ الکرامة ،وادعی ان الامة اجتمعت علی ذلک“ترجمہ:اور امام ربانی جنہیں شیخ الکل فی الکل ابو القاسم قشی...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: غیر سے قرآن سنوں۔(الصحیح البخاری ،ج6،ص197، دار طوق النجا) اس حدیث پاک کے تحت عمدۃ القاری میں ہے:’’ أن ذلك كان وهو صلى الله عليه وسلم في بني ظفر ...
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: غیرہ ضروریاتِ زندگی)سے زائد اگرکوئی ایسی چیزہوجس کی قیمت(فی زمانہ)ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہو ، تووہ نصاب کامالک ہےاوراُس پر قربانی واجب ...
جواب: غیر کی منکوحہ یا معتدہ (عدت والی)سے نکاح کرنے کی صورت میں،اس سے دخول کرنے سے عدت لازم نہ ہوگی جبکہ مرد اس عورت کے، غیر کے ساتھ نکاح یا عدت میں ہونے ...
کافر شخص سے دَم کروانے کا حکم؟
جواب: غیر مسلم سے پھونک چھڑوانا مطلقاً کفر نہیں ہاں اس صورت میں کفر ہے کہ یہ معلوم ہو کہ اپنے منتر میں شیاطین یا اپنے دیوتاؤں سے مدد مانگتا ہے، اس صورت میں ...