
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟
نماز کی تکبیرات انتقال میں اللهُ أكْبَر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکوئی شخص غلطی سے نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: نماز کے بعد مصافحہ کرنا ۔ (فتاوی حدیثیہ ، ص150 ، مطبوعہ کراچی) البتہ اگر کوئی شخص ان تمام دلائل کے باوجود بھی جمعہ کی مبارکباد کو ناجائز سمجھتا ...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
سوال: اگر کسی نے خود استخارہ کرنا ہو، تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
جواب: نماز نفل یادوسرے شخص کے کاموں میں صرف کیا کہ اس سے بھی تسلیم منتقض(متاثر)ہوگئی، یونہی اگر آتا اور خالی باتیں کرتا چلا جاتا ہے، طلبہ حاضر ہیں اور پڑھات...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: نماز کا طریقہ سکھایا، وہاں یہ انداز اختیار کرنا تعلیم امت کے لیے تھا، جیساکہ اس توجیہ اور محمل کے متعلق مرقاۃ المفاتیح میں ہے :”ولعله لتعليم الأمة“ ...
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
جواب: طریقہ کار پر، پارٹنرشپ کرنا فقہی اُصولوں کے مطابق درست نہیں۔شراکت کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں کا سرمایہ ہو اگرچہ کہ کم زیادہ ہو اور دوسری صورت یہ...