سرچ کریں

Displaying 7591 to 7600 out of 8608 results

7592

کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: اگر ہم اپنے گھر پر سلے ہوئے کپڑے پہنے ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھ لیں جیسے بعض اوقات ہم ذکر کی نیت سے یا یاد کرنے کی نیت سے تلبیہ پڑھتے ہیں عمرہ یا حج کی نیت نہیں ہوتی،تو کیا اس طرح تلبیہ کہنے سے احرام کی پابندیاں لازم ہوجاتی ہیں ؟

7592
7593

کسوہ نام کا مطلب اور کسوہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر رکھیں ، تاکہ اس بچی کو ان مقدس ہستیوں کی برکات حاصل ہوں ۔ حدیث پاک میں بھی اپنے بچوں کے نام اچھے لوگوں کے ناموں پر رکھنے کی ترغیب موجود ہے ۔چنانچہ...

7593
7594

کپڑاپہنتے وقت کی نیتیں

سوال: جاب اور کسی تقریب وغیرہ پر جانے کے لیےکپڑا پہنتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے،جس سے ثواب مل سکے۔؟

7594
7595

تصویروالے فرش پرنمازپڑھنا

سوال: فرش وغیرہ پرکسی جاندارکی تصویرہو،تواس پرمصلٰی بچھاکرنمازپڑھ سکتےہیں۔

7595
7596

وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے

سوال: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز؟

7596
7597

پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا

سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟

7597
7598

نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: ہماری مسجد میں چٹائی کے نیچے ایک فوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے تو مزید دبے گی آپ سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے فوم پر نماز درست ہوگی ؟

7598
7599

مال زکاۃ پرسال گزرنے کی وضاحت

سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟

7599
7600

کرائے پردئیے ہوئے ٹرک کی زکاۃ

سوال: میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہےا ور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو گی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی؟

7600