سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 6720 results

761

مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟

سوال: قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟

761
762

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: نمازوں میں فرضوں کی ادائیگی سے پہلے اور بعد میں کچھ رکعات بطور سنت ادا کی جاتی ہیں اور اسی طرح نماز کے قیام، رکوع و سجود کو ادا کرنے کے طریقہ کار بھی ...

762
763

ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی وقت کی مثلاً ظہر کی نماز قضا ہوجائے، تو کیا اسے عصر کے وقت میں ادا کرسکتے ہیں یا پھر اس قضا نماز کو اگلے دن ظہر کے وقت میں ہی ادا کرنا ضروری ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

763
764

کیا کسی بزرگ نےعشاء کہ وضو سے فجر پڑھی ہے؟

جواب: امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے مناقب بیان کرتے ہو لکھتے ہیں :”و قد صلی الفجر بوضوء العشاء اربعین سنۃ“یعنی امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نےچالیس...

764
765

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اس کی بیٹ نجاستِ خفیفہ ہے، جبکہ صاحبین علیہما الرحمہ کے نزدیک اُس کی بیٹ نجاستِ غلیظہ ہے۔ “(ردالمحتار علی الدر الم...

765
766

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ

سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟

766
767

مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: امام زیلعی علیہ الرحمہ نے سہو کے باب میں کی ہے کہ جس پر سجدہ سہو واجب ہو وہ اگر نماز ختم کرنے کے ارادے سے سلام پھیردے تب بھی حکمِ شرع یہی ہے کہ وہ سجد...

767
768

نمازِ جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ نماز جنازہ میں اگر امام صاحب بھول کر پانچویں تکبیر کہہ دیں، تو کیا نماز جنازہ ادا ہو جائے گی یا دوبارہ لوٹانا ہوگی؟ سائل: محمد محمود (جھنگ)

768
769

کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟

جواب: امام اہلسنت، مجدد دین و ملت، اعلی حضرت، شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”سچی توبہ اللہ عزوجل نے وہ نفیس شے بنائی کہ ہر گناہ کے ...

769
770

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

سوال: سر کے مسح کے لیے ہاتھوں کو پانی سے تر کرتے ہیں، تو مسح کرنے سے پہلے اگر کسی چیز کو ہاتھ لگا لیا، مثلاً: ٹونٹی (نَل) بند کیا یا دوپٹہ کو سر سے پیچھے کیا، تو کیا پھر سے ہاتھوں کو دھونا پڑے گا یا اسی سے مسح کر سکتے ہیں؟

770