
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: پاک میں اللہ رب العالمین کا فرمان عام ہے کہ زمین سے جو ہم نے تمہارے لئے نکالا ،اس میں سے اللہ کی بارگاہ میں خرچ کرو ، اب زمین چاہے جس کی ملکیت بھی ہو،...
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: پاک میں ہے:”ان رجلا قال للنبی صلی اللہ علیہ وسلم ان أمی افتلتت نفسھا و أظنھا لو تکلمت تصدقت فھل لھا أجر ان تصدقت عنھا قال نعم“ایک شخص نے نبی پاک صل...
جواب: کپڑے، خادم، گھوڑا، ہتھیار اور وہ اشیاء جن کے بغیرگزارہ نہ ہو، ان کے علاوہ کوئی ایسی چیز ہو، جو اس (دو سو درہم یا بیس دینار) کی قیمت کوپہنچتی ہو اور یہ...
جواب: پاک کے تحت شارحین حدیث نے ولیمہ کب سنت ہے،اس بارے میں کئی اقوال ذکر کیے ہیں: (1)دخول کے بعد۔(2)دخول سے پہلے بھی کر سکتے ہیں اور دخول کے بعد بھی ۔(3)نک...
خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: کپڑے خریدتا ہوں، لیکن مجھے تین دن کا خیار چاہیے، تاکہ سوچ کر فیصلہ کر سکوں۔"بکر نے قبول کر لیا۔ اگر تین دن گزر گئے اور زید نے کوئی فسخ یا رد نہیں کیا،...
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
جواب: کپڑے باریک نہ ہوں جن سے سر کے بال یا کلائی وغیرہ ستر کا کوئی حصہ چمکے۔ (۲) کپڑے تنگ وچست نہ ہو جو بدن کی ہیأت ظاہر کریں۔ (۳) بالوں یا گلے یا پیٹ یاکلا...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: کیسے جائزہوسکتاہے؟یہ تو مُشابہت سے ہزاروں گنازیادہ سخت ، قبیح اورخبیث عمل ہے۔ مردانہ وضع اختیار کرنے والی عورتوں اورزنانہ وضع اختیارکرنے والے مَردو...
استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے :﴿وَ لَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًا اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ كَانُوْا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّهٖ كَفُوْرًا﴾ ت...
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عُذر (حیض و نفاس) کی حالت میں قرآن پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ کیا معلّمہ بھی نہیں پڑھا سکتی؟ اگر پڑھا سکتی ہے تو کیا طریقہ ہے؟ توڑ توڑ کے کیسے پڑھائے؟ اور مدرسۃُ المدینہ آن لائن میں یا گھروں میں پڑھانے والیوں کو بھی کیا اجازت ہے؟