
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
جواب: نام سے جانتی ہے، ان ) میں نماز جنازہ سمیت ہر نمازناجائزومکروہ تحریمی ہے، مگر نمازجنازہ کی کراہت اسی صورت میں ہے جب کہ جنازہ ان اوقات سے پہلے تیار ہو...
عبدالمنان نام رکھنا کیسا؟ عبدالمنان کا معنی
سوال: عبدالمنان نام رکھنا کیساہے؟
تحریم فاطمہ کا مطلب اور تحریم فاطمہ نام رکھنے کا حکم
جواب: بچے کا دودھ چھڑادیا ہو۔اوریہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے اوراس کے علاوہ کئی صحابیات کا نام تھا،رضوان...
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
جواب: نام مبارک کا وسیلہ دےکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارا جاتا تھا۔ طبرانی شریف میں ہے کہ حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ای...
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
جواب: نام خلع ہے۔ ایسا ہی فتح القدیر میں ہے۔(الفتاوى الهنديہ،جلد1، صفحہ 488، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے :” مال کے بدلے میں نکاح زائل کرنے کو خل...
آنیہ فاطمہ نام کا مطلب اور آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ مطلب بھی ارشاد فرما دیں۔
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ ناجش سامان میں رغبت پر ابھارتا ہے اور نہایہ میں ہے کہ وہ سامان کی تعریف اس لیے کرتا ہے ،تا کہ اسے رائج کرے ،فروغ دے۔ (موسوع...