
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: جس کی اجازت نہیں ۔ اس تمہید سے صورت مسئولہ کا جواب بھی واضح ہوگیا کہ امام صاحب کا نماز سے فارغ ہوجانے کے بعد مسبوق نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا ی...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: جس دن تو اپنے تمام بندوں کو اُٹھائے گا یا جمع کرے گا۔(صحیح المسلم ، کتاب الصلوٰۃ ، جلد 1 ، صفحہ 247 ، مطبوعہ کراچی ) نماز كے بعد دعا نہ مانگنے ...
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
موضوع: بیوی کا جسم چومنے کی حد اور شرعی حکم
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
جواب: جس نے رات سمجھ کر سحری کھائی تھی حالانکہ صبح ہو چکی تھی یا غروب سمجھ کر افطار کر دیا حالانکہ دن باقی تھا، ان دونوں) کے لیے صحیح قول کے مطابق بقیہ دن ...
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: جس کے فوائد بے شمار ہیں اوراس کی فضیلت و برکت پر ائمہ کرام نے باقاعدہ کتب تصنیف فرمائیں اوران میں نعلین پاک کے نقشے تحریر فرمائےاور نقش مبارک کو بو...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: جسم پراچھی طرح پانی بہانے اور کلی کرنےکے ساتھ ساتھ ناک کے اندورنی تمام نرم حصے تک پانی پہنچانابھی فرض رہے گا۔ اگر ایسا نہ کیا تو جنابت دور نہیں ہوگی ...
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: جسے صلوۃ الاسرار بھی کہتے ہیں، یہ نہ صرف جائز، بلکہ دعاؤں کی مقبولیت اور حاجتوں کےپورا ہونے کے لئے ایک نہایت مجرب (آزمودہ) عمل ہے اور اسے امت کے اکابر...
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
جواب: جس کو دور کرنا دشوار ہو تو اسے دور کرنے کی ضرورت نہیں، جب شرعی طریقہ کار کے مطابق کپڑا دھولیا، وہ پاک ہو گیا، اور اب صابن وسرف سے دھونے کی بھی حاجت نہ...