
ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرا ڈیری فارم ہے، اس میں ہم دو طرح کے کام کرتے ہیں، ایک کام یہ ہے کہ ہم چھوٹے بچھڑے، بچھڑیاں خریدتے ہیں اور انہیں پال کر بڑا کر کے بیچتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ گائے خریدتے ہیں جو بیچنے کے لئے نہیں ہوتیں، بلکہ ان سے دودھ اور بچے حاصل کر کے وہ بیچے جاتے ہیں اور ان کی آمدنی سے ڈیری فارم کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔اس صورت میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟
چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا
جواب: بچے کی ہوتواسے غسل دینے کے حوالےسے حکمِ شرعی یہ ہے کہ اگر بچہ مشتہاۃ (یعنی قابل شہوت ) نہ ہو،توعورت بھی اسے غسل دے سکتی ہے ،لیکن اگربچہ مشتہاۃ ہو ،...
کیا تمام انسان قابیل کی اولاد سے ہیں؟
جواب: بچے پیدا ہوئے، ایک لڑکا اور لڑکی (جب یہ جو ان ہوجاتے تو ) حضرت آدم علیہ السلام ایک حمل کے لڑکے کا دوسرے حمل کی لڑکی کے ساتھ نکاح فرما دیا کرتے تھے، ...
بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم
سوال: جب کوئی بچہ گھر میں پیدا ہوتا ہے، تو بڑے بوڑھوں کی طرف سے جو رسمیں چلی آرہی ہوتی ہیں،ہمیں ان پر چلنے کا کہا جاتا ہے،جیسے بچے کی پیدائش سے پہلے گود بھرائی کی رسم، ساتویں مہینے میں میٹھے چاول بنانا،اور پیدائش کے بعد چھٹی وغیرہ ،تو کیا ہمیں ان رسموں کی پیروی کرنا لازم ہے؟
کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
جواب: بچے کے کان میں اس مدت کے اندراندربھی دودھ ڈالاگیاہوتو اس کی وجہ سے حرمت ثابت نہیں ہوگی ،پس اگرحرمت کی کوئی اوروجہ نہ ہوتوصورتِ مذکورہ میں آپ کا نکاح...
جواب: بچے کانام نیک لوگوں کے نام پررکھاجائے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب ہے نیزاس سے امید ہے کہ ان نیکوں کی برکت بچے کے شامل حال ہوگی۔ الفردوس بماثور الخطاب ...
سوال: گلریز کا معنی کیا ہے ؟ بچے کا نام گلریز رکھنا کیسا ؟