
انیقہ اور مناہل نام رکھنے کا حکم
جواب: علم وادب،لاہور) معنی کے اعتبار سے یہ دونوں نام درست ہیں ۔ان میں زیادہ بہتر"انیقہ"نام ہے کیونکہ یہ ایک قول کے مطابق صحابیہ کانام ہے بہترہے کہ بچیوں...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: علماءعلامہ کاسانی حنفی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں: ”لا خلاف في أن الأفضل أن لا يخرجن في صلاة لما روي عن النبي صلى اللہ عليه وسلم أنه قال: صلاة المرأة...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: علم کرھوا ان یصلی الرجل بعد طلوع الفجر الا رکعتی الفجر“یعنی طلوعِ فجر کے بعد سوائے دو کعتوں کے کوئی نفل نماز جائز نہیں۔۔۔اور اس پر اہلِ علم کا اجماع ہ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: علمت ان الفخذ عورة‘‘ترجمہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور میری ران کھلی ہوئی تھی،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:کیا تم ...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: دین اسلام اس بات کو بہت زیادہ پسند کرتا ہے۔ احادیث مبارکہ میں اس کی بہت زیادہ ترغیب دلائی گئی ہےکہ بیوی کے ساتھ حسن سلوک کیاجائے، یہاں تک کہ ایک ...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: دین جاری رکھنے والے کے لیے قرآن پاک میں یہ وعید ہے کہ وہ اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے جنگ کا یقین کر لے اور کسی مسلمان...
نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم
جواب: علم أنه لا فرق بين أن يكون المجعول له ميتا أو حيا۔۔۔ وظاهر إطلاقهم يقتضي أنه لا فرق بين الفرض والنفل“ ترجمہ:جس نے روزہ رکھا یا نماز پڑھی یا صدقہ کیا ا...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
جواب: علم ہے جو”اب“یا ”ام“ سے شرو ع ہو ۔ (فتح الباری ،جلد 06،صفحہ 560،بیروت) کنیت کے بطور نام ہو نے سے متعلق عمدۃ القاری میں ہے:” كثير من الأسماء ا...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: علماء إلى أن السيئات تضاعف بمكة كالحسنات‘‘ترجمہ:پھر یہ اضافہ صرف نماز کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ (شہرِ مکہ میں کی جانے والی)ساری نیکیوں اور عبادتوں کو شام...