
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
جواب: داری عائد ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ کسی مناسب جگہ اس کی شادی کردیں بالخصوص لڑکی سے متعلق تو اسلامی تعلیمات ہی یہی ہیں کہ اس کا کوئی ہم کفو لڑکا مل جائے، ...
فقیر کو پیسے دینے کے بعد زکوۃ کی نیت کرنا
سوال: اگر کوئی عورت کچھ عرصہ پہلے ہی فقراء کو پیسے دے چکی ہو تو کیا اب وہ ان پیسوں میں زکوۃ کی نیت کر سکتی ہے جبکہ وہ پیسے ان لوگوں نے ابھی تک استعمال نہیں کئے اور ان لوگوں کو زکاۃ بھی لگتی ہے ؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مال کرنا نقصان دہ ہو ،تو شریعت نے رخصت کی صورتیں رکھی ہیں، مثلا:وضو و غسل کی جگہ تیمم کر لے یا نجس کپڑے میں ہی نماز پڑھ لے ، اس تفصیل کے مطابق جوکتب ف...
سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرضہ لینے والا ، قرضے کےحصول کےلیے کسی ایک دکاندار کو بطور ضامن پیش کرتاہے ، توسودی قرض لینےوالے کی ضمانت دینا کیسا ہے ، کیاضمانت دینے والا بھی گنا ہ گار ہوگا
جواب: دار السلاسل ،الکویت) عورتیں برے افعال کرنے والے بناوٹی ہیجڑوں سے بھی پردہ کریں ،جیساکہ پردے کے بارے میں نازل ہونے والی آیت ِ مبارکہ کے تحت تفسی...
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: مالدارہو گیا یا مقیم ہو گیا، تو اس پر قربانی واجب ہو گی اور اگر وہ اول وقت میں اہل تھا، پھر آخر وقت میں اہل نہ رہا، اس طور پر کہ وہ (معاذ اللہ عزوجل)...
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: دار الکتب العلمیہ،بیروت) اگر عورت کا مہر معجل شوہر نے ادا کردیاہو،تو عورت شوہر کے تابع ہوگی،ورنہ نہیں،چنانچہ تنویر الابصار مع درمختار میں ہے:’’(و...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
جواب: دارطوق النجاۃ) علامہ محمدامین ابن عابدین شامی قدس سرہ السامی لکھتے ہیں:’’ھل یجیب أذان غیر الصلاۃ کالأذان للمولود ؟ لم أرہ لأئمتنا...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: مال‘‘ میں، امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃ نے ’’جمع الجوامع‘‘وغیرہ میں نقل کیا ہے۔ البتہ سنداً یہ حدیث ضعیف ہے، جیسا کہ علامہ سیوطی علیہ الرحمۃنے ’...