
فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟
جواب: کروانا ، جائز ہے۔ (2) مجلس تحقیقاتِ شرعیہ جو کہ دعوتِ اسلامی کے شعبے دارُالافتاء اہلسنت کی تحقیقاتی مجلس ہے اس نے اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ جو ...
ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟
جواب: کروانا جائز ہے“(وقار الفتاوی، جلد2،صفحہ 442،بزمِ وقار الدین ، کراچی) نفل کی نیت سے حج کرنے کی صورت میں جب فرض حج ادا نہ ہو، تو شرائط پائے جانے کی ...
یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟
سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟
بندر کا تماشہ دیکھنا، دکھانا اور اس پر پیسے لینا، دینا کیسا ؟
جواب: کروانا اور اس کا تماشادیکھنا گناہ ہے اور اس پر پیسے لینا دینا بھی جائز نہیں ۔ در مختار میں ہے :” (و) كره (كل لهو) لقوله - عليه الصلاة والسلام - «...
فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا
جواب: کروانا،اگرچہ وہ لیڈی ڈاکٹرہی ہو، حرام و گناہ ہے، کیونکہ بچہ دانی نکلوا دینا مثلہ (اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو تبدیل کرنے) کی صورت ہے اور مثلہ حرام و گناہ ...
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: کروانا ناجائز و حرام ہے اور ناجائز و حرام کی اجرت لینا بھی ناجائز و حرام ہے ۔ اور اس کے یہاں کھانے پینے کے حوالے سے حکم شرعی یہ ہے کہ : اس ک...