سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 996 results

71

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔

71
72

مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: اجارہ درست نہیں ہوگا اور کرایہ دار پر پوری اجرتِ مثل دینا ضروری ہوگا ۔(مجمع الانھر ، کتاب الاجارہ، جلد 2 ، صفحہ 370 ، مطبوعہ بیروت ) بحرالرائق ...

72
73

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

جواب: اجارہ یا شرائطِ صحتِ اجارہ نہیں بلکہ ایک امرِ خارج ہے اور وہ امرِخارج بے پردگی، بدن کو چھونا اور خلوت ہونا وغیرہ ہے،لہٰذا مرد کااجنبی عورت کواور اجنبی...

73
74

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: اجارہ کرنے کی اجازت دی ہے ،جیسے قرآن پاک، فقہ اور دینی علوم کی تعلیم ، اذان و امامت وغیرہ کی اجرت لینا ضرورت کی بنا پر جائز ہے اور وعظ کی اجرت لینے ک...

74
75

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

جواب: اجارہ شرعاًجائز نہیں ،لہٰذا ایسے لنکس کے ذیعہ سے حاصل ہونے والی کمائی حلال نہیں ہوگی۔ گناہ پر تعاون نہ کرنے کے متعلق اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:(وَ ...

75
77

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: اجارہ کرنا ، اس کی اجرت لینا ، اسی طرح اس کی اجرت دینا بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ گناہ کے کام کا اجارہ کرنا بھی گناہ ہے ، چنانچہ فقہ حنفی کی مشہور کتاب...

77
78

مکان بیچ کراُسی میں کرایہ پر رہنے کی شرط لگاناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مکان خریدنا چاہتا ہوں مگر بیچنے والے کی طرف سے یہ شرط لگائی جا رہی ہے کہ دو سال تک وہ مکان میں کرائے دار کے طور پر رہے گا۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس شرط کے ساتھ میرا مکان خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

78
79

ملازمین کی تنخواہ بغیر طے کیے کارکردگی ( Performance ) کے مطابق دینا کیسا ؟

جواب: اجارہ صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اجرت و تنخواہ کام کرنے سے پہلے مقرر اور متعین کر لی جائے، اس میں جہالت نہ ہو جبکہ پوچھی گئی صورت میں کام کرنے سے پ...

79
80

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

جواب: شرط سے شرکت فاسد ہو جاتی ہے، کیونکہ یہ ایسی شرط ہے جو شرکت کو منقطع کرنے والی ہے کہ اگر اس نے پہلےہی اپنے لئے فکس مارجن نکال لیا، توممکن ہے کہ اخراج...

80