
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
جواب: اعتکاف کی صورت اوروہ مسجدجہاں مدنی قافلے آتے رہتے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کامسجدکی بجلی سے موبائل چارج کرنامعروف ہوتاہے ،ان کامعاملہ اس سے جداہے ۔ امام ...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
سوال: میرے ایک دوست پاکستان سےعمرہ کرنےگئے،انہوں نےعمرہ کرنےکےبعدحلق یاقصرنہیں کروایا،بلکہ مقام تنعیم میں مسجدعائشہ زیارت کےلیےچلےگئے اوروہیں تنعیم کے مقام پرہی عدم علم کی وجہ سےعمرےکاحلق کروالیا، دریافت طلب امریہ ہے کہ اس طرح کرنےسےان پردم لازم ہےیانہیں؟اگردم لازم ہو،تودم کےبجائےاس کی رقم یہاں پاکستان میں ہی شرعی فقیر کودے سکتےہیں یانہیں؟
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: باہر جارہا ہے ، اس طرف کی آبادی سے باہر ہوجانا بھی ضروری ہے۔ متون و شروح و فتاویٰ میں مذکور جزئیات’’خروج من البلد، خروج من المصر(شہر سے نکلنا)،خروج م...
طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟
جواب: اعتکاف کا حکم ہے،کہ وہ اسی سال رمضان کے روزوں کے ساتھ ادا کیا جاسکتا ہے ، نہ کہ دوسرے سال کے رمضان کے ساتھ ۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، کتاب الحج ، جل...
معتکف کا مواجہہ شریف پر حاضری دینا
سوال: کیا مواجہہ شریف پر جانے سے سنت اعتکاف باقی رہے گا؟
کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا
سوال: کیا آخری عشرے کے اعتکاف میں کوئی شخص کھانے کا وضو کرنے کے لیے یا اسی طرح کسی کام کے لیے وضو خانے جا سکتا ہے ؟
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
سوال: ایک شخص جو کہ مکہ مکرمہ میں ہی قیام پذیر ہے،اس نے کرونا کے زمانے میں مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھا، جب وہ عمر ہ کرنے کیلئے حرم کعبہ میں داخل ہونے لگا،تو اُسے کسی وجہ سے عمرہ کرنے سے روک دیا گیا۔لہذا اس شخص نے احرام کھول دیا ۔اور اس کے بعد سے اب تک اس نے عمرے یا حج کا احرام نہیں باندھا۔اب ایسی صورت میں اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟اور کیا اس پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے بتایا کہ جب اس نے احرام کھولا تو اس نے اپنے گمان میں یہ سمجھا کہ اس طرح وہ احرام سے باہر ہوجائے گا۔
معتکف کا وضو خانہ ،استنجاخانہ وغیرہ فنائے مسجد میں جانا
جواب: اعتکاف فاسد نہ ہوگا ،کیونکہ منارہ مسجد کاحصہ ہے ۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ اس میں ہر وہ عمل مثلاً: بول وغیرہ منع ہے ، جومسجد میں منع ہے، تویہ مسجد کے دیگر ...
مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونایانفلی کام کے لیے وضوکرنا
سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو توکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کے لیے باتھ روم میں جا سکتی ہے؟ (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟