سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 2998 results

71

چھت سے ٹپکنے والے پانی کو باتھ روم میں استعمال کرنا

جواب: دوسرے کو پاک کردیتا ہے) رہا اس سے وضو، اگر کسی نجاستِ مرئیہ کے اجزا اس میں ایسے بہتے جارہے ہیں کہ جو حصہ پانی کا اس سے لیا جائے ایک آدھ ذرہ اس میں بھی...

71
72

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: چیز) ہو ،مثلا :سونے کے بدلے سونا ، تو دونوں کا وزن میں برابر ہونا اور سودے کا اس طرح نقد ہونا ضروری ہے کہ بیچنے والا اور خریدار دونوں جدا ہونے سے پہلے...

72
73

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: چیز قرائن سے معلوم ہو کہ غلطی سے ایسا ہوا ہے ،تو یہ جوتا لقطے کے حکم میں ہے، چنانچہ جوتے کے ادنیٰ یا اعلیٰ ہونے کے فرق کے بغیر اِس جوتے کے مالک کے مت...

73
74

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔

74
75

اللہ تعالی کے لیے مذکر کے صیغے اور ضمائر کا استعمال

سوال: انگریزی میں قرآنِ پاک کے ترجمے میں اللہ پاک کے نام کی جگہ پروناون (pronoun) جیسے HE استعمال کرنے کے متعلق سوال ہے کہ He لفظ تو مرد (male) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کیا اس لفظ کا استعمال اللہ پاک کے لیے کرنا درست ہے؟ برائے کرام تفصیل سے جواب ارشاد فرما دیں۔

75
77

الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فی زمانہ بہت ساری چیزوں مثلاًتمام قسم کی سیاہیوں،پالش،وارنش،رنگ وروغن اورتقریباًسب ہی پرفیوم اورشیمپومیں الکوحل کااستعمال ہوتاہےجن سے بچنابہت مشکل ہے لہذاالکوحل ملی اشیاء کابیرونی استعمال جائزہے یانہیں؟

77
78

بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟

جواب: استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں بغرضِ علاج بیر بہوٹی کے تیل سے جسم کی مالش کرنا اور اس کا بیرونی استعمال کرنا شرعاً جائز ہے۔...

78
79

CBD آئل ( چرس کے پتوں کاآئل ) استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: CBD آئل( پنجابی میں اسے چرس کے پتوں کا آئل بھی کہاجاتا ہے ) کینسر کے مریض جو کیمو تھراپی کرواتے ہیں ،تو اس کے بہت نقصانات ہوتے ہیں جیسے بالوں کا جھڑ جانا ، جسم میں تلخی کا لگ جانا،جسم میں کمزوری کا ہوجانا ،تو اب اگر کینسر کا مریض یہ آئل استعمال کرتا ہے ،تو اس کو کافی آرام ملتا ہے ،یہ چونکہ آئل فارم میں ہے،تو اس سے اس طرح کانشہ نہیں آتا ،امریکہ وغیرہ میں دیکھا گیا ہے کہ اس سے مریضوں کو کافی فائدہ ہوا ہے ،تو کیا اس آئل کا استعمال جائز ہے ؟

79
80

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟

80