
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
جواب: مالی کفارہ ادا کریں، یعنی دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلائیں یا دس مساکین کو ایک ایک صدقۂ فطر کی رقم بطورِ کفارہ دےدیں۔ مالی کفارے سے بچنے کے لئے...
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
سوال: (1) مردوں کے لئے جو ریشم پہننے کی ممانعت ہے اس سے کونسا ریشم مراد ہے ؟ آج کے دور میں جو ریشم ہے کیا وہ بھی اس میں شامل ہے ؟ نیز سلک ، ویلوٹ وغیرہ کا کیا حکم ہے ؟ اور نابالغ کے لئے اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ (2)سفید ریشمی کپڑا بچوں کو کفن کے طور پر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: بچوں کا حصہ مختلف حیلے بہانوں سے کھا لیا جاتا ہے ، الغرض ہمارے معاشرے میں یہ ایک ایسی خرابی پائی جاتی ہے کہ جس میں دانستہ اور نادانستہ طور پر لوگ ملوث...
نابالغ بچے کا بے وضو قرآنِ پاک چھونا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومامساجدمیں صبح وشام محلے کے چھوٹے نابالغ بچے قرآن پڑھنے آتےہیں اوروضو کاطریقہ سمجھانے کے باوجودصحیح ومکمل وضو نہیں کرپاتے اوریونہی قرآن یاسپارےپکڑ لیتے ہیں،توکیاان کابے وضوقرآن یاسپارے پکڑنا،جائزہے یانہیں؟نیزبچوں کوبےوضو قرآن دینے پرقاری صاحب گنہگارہوں گے یانہیں؟
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: بچوں کی تمام نمازیں (بالغ کی نماز کی )نقل ہیں، کیونکہ بچوں پر نہ ہی کوئی نماز فرض ہے اور نہ ہی سنت،البتہ بچوں کی پڑھی جانے والی نمازیں نفل ک...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: بچوں پر نماز اگرچہ بالغ ہونے پر فرض ہوتی ہے،لیکن بچوں کو بچپن ہی سے نماز کی عادت ڈالنی چاہيے اور شرعی حکم بھی یہ ہے کہ جب وہ سات سال کے ہوجائیں،...
کیا صرف نابالغ بچوں کے ساتھ بھی جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
سوال: ایک امام صاحب بچوں کو مسجد میں قرآن پاک پڑھاتے ہیں، کبھی کبھار ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ نمازِ عصر میں ان بچوں کے علاوہ باہر سے کوئی مرد نمازی مسجد میں نہیں آتا، تو امام صاحب انہی بچوں کے ساتھ جماعت قائم کرلیتے ہیں، بچوں کی عمر 5 سے 12 سال کے درمیان ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان بچوں کے ساتھ جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
جواب: مالی نقصان ، مال والے کا ہوتا ہے، کام کرنے والے کی محنت ضائع ہو جاتی ہے ۔ بحر الرائق میں ہے:” إذا دفع بقرة إلى آخر يعلفها ليكون الحادث بينهما بالن...
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: مالی یاغیرمالی مشروط نفع لیناسودہے،ضروری نہیں کہ نفع مال ہی ہو جیسا کہ فقہائے کرام نے بیان فرمایا کہ دکاندار کو پیسے بطور قرض اس طور پر دینا کہ سو...