سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 370 results

71

عقیقہ کس دن کرنا جاہیے؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ عقیقہ ساتویں دن کرنا چاہیے۔میری پیدائش کا دن ہفتہ ہے اس حساب سے جمعہ کا دن بنتا ہے۔ اگر میں جمعہ کے علاوہ کسی دن عقیقہ کروں تو عقیقہ ہو جائے گا؟

71
72

اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔

72
73

بچہ کی وفات کے بعد عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟

سوال: بچے کی وفات کے بعد اس کا عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

73
74

والدہ بچے کا عقیقہ کر سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: بچے کا عقیقہ کیا صرف والد کر سکتا ہے، اس کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا، مثلاً والد کا انتقال ہو گیا ہو، تو کیا والدہ کر سکتی ہے؟

74
75

عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا

سوال: بیمار جانور جسے بخار ہے اور وہ مرنے کے قریب ہے، کیا اسے عقیقے میں ذبح کر سکتے ہیں؟ اور کیا اس طرح عقیقہ ہو جائے گا؟

75
76

عقیقہ میں صدقہ کی جانے والی چاندی کا مستحق کون؟

سوال: عقیقہ میں جو بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے، کیا یہ صدقہ شرعی فقیر کو دینا ہی لازم ہے؟ یا کسی بھی مستحق کو دے سکتے ہیں؟

76
77

ولی نابالغ کو ہبہ کرے تو وہ قبضہ کے بغیر مالک ہوجاتا ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ سونا موجود ہے، میں نے اپنے بچوں کی امی سے کہا تھا کہ یہ سونا ہماری فلاں بچی کے لیے ہے، لیکن اس کے قبضے میں نہیں دیا، ابھی تک وہ میرے پاس ہی ہےاور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے۔ آپ سے پوچھنایہ ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں؟ اب میری بڑی بیٹی کی شادی ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ سونا اس کو دے دوں، تو کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟

77
78

شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا

سوال: (1)کیاشادی کی دعوت میں عقیقہ کرسکتےہیں؟ (2)نکاح پڑھانےوالےقاضی صاحب اگرلڑکی کےپاس جاکرنکاح کی اجازت نہ لیں بلکہ دولوگوں کووکیل بناکر اجازت لینےکےلیےبھیج دیں،اورنکاح پڑھادیں تونکاح ہوجائےگا؟

78
79

عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا

سوال: عقیقہ کے جانور کو ذبح کرنے کی دعا کیا ہے؟

79
80

کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری

سوال: (1)اگر کوئی بندہ پیرس میں ہواور وہ پاکستان میں عقیقہ کرنا چاہےتوکیا وہ پاکستان میں کسی کو کہہ کر عقیقے کا بکرا ذبح کرواسکتاہے ؟ (2)اور عقیقے کے جانور کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟

80