سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 327 results

71

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟

71
72

کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: بیٹا بیٹی، پوتا پوتی ، نواسا نواسی، نہ وہ جن کی اولاد میں یہ ہے ،جیسے ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی۔۔۔۔نہ مرد غنی کا نابالغ بچہ۔۔۔ان کے سوا سب کو روا...

72
73

ماں اگر بیٹے کو پکارے اور بیٹا نماز پڑھ رہا ہو، تو کیا حکم ہے

سوال: بہت بار یہ بات سنی ہے کہ اگر ماں پکارے اور بیٹا نماز پڑھ رہا ہو ، تو نماز توڑ کر جائے ۔ کیا اس صورت میں فرض نماز کو بھی توڑا جائے گا؟اور کیا یہ حکم موبائل پر ماں کی کال آنے کا بھی ہوگا؟

73
74

ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم

سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

74
75

بیوی کے لیے شوہر کے چچا سے پردے کا حکم

جواب: بیٹا ،شوہر کا چچا ،شوہر کے چچا کا بیٹا ،شوہر کی بہن کا بیٹا وغیرہ وغیرہ وہی افراد مراد ہیں جن سے اس کا نکاح حلال ہے جبکہ یہ شادی شدہ نہ ہوتی۔(عمدۃ ال...

75
76

نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟

جواب: بیٹا، بھائی وغیرہ یا دُودھ کے رشتہ سے نکاح کی حرمت ہو، جیسے رضا عی بھائی، باپ، بیٹا وغیرہ یا سُسرالی رشتہ سے حُرمت آئی، جیسے خُسر، شوہر کا بیٹا وغیرہ۔...

76
77

والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں

سوال: اگر غیر شادی شدہ بیٹی یا بیٹا، والدین کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کا والدین کی جائیداد میں حصہ یا حق بنتا ہے؟

77
78

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

جواب: بیٹا بھی حج کے لیے نہیں جاتا، بلکہ بعض تو حج فرض ہونے کی صورت میں بھی اس وجہ سے نہیں جاتے کہ والدین نے نہیں کیا ہوا اور یوں وہ مسلسل حج کو مؤخر کرتے ر...

78
79

تابش عالم یا تافیف عالم نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرا بیٹا پیدا ہو اہے، اس کا نام تابش عالم یا تافیف عالم رکھنا چاہ رہے ہیں، اس بارے میں رہنمائی کر دیجئے۔

79
80

کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟

جواب: بیٹا اپنے حقیقی باپ ہی کا بیٹا ہے لہٰذا پکارنے ، یا قانونی دستاویز مثلاً شناختی کارڈ ، پاسپورٹ ، نکاح نامہ وغیرہ میں لے پالک بچہ کی ولدیت کی جگہ پر ...

80