سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 557 results

71

جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟

جواب: انزال والجاریۃ بالاحتلام او الحیض او الحبل کذا فی المختار والسن الذی یحکم ببلوغ الغلام والجاریۃ اذا انتھیا الیہ خمس عشر سنۃ عند ابی یوسف ومحمد رحمھا ا...

71
72

روزے کی حالت میں عورت نے اپنی شرمگاہ کو چھوا لیکن انزال نہ ہوا

سوال: اگرکوئی عورت رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں گناہ کا ارتکاب کرتی ہے، اس نے روزےکی حالت میں اپنی انگلی سے شرمگاہ کو چھونا شروع کیا،پھر رک گئی، اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انزال ہوا،البتہ غالب گمان یہ ہے کہ انزال نہیں ہوا تھا ،اس نے اپنے اس عمل دل سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک کے حضور توبہ کی اور روزہ بھی قضا کر لیا، اس صورت میں کفارے کا کیا حکم ہوگا؟

72
73

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

جواب: انزال نکاح کے برابر مدت میں واقع ہوا، اور نسب کے اثبات میں احتیاط سے کام لیا جاتا ہے۔(فتح القدير على الهداية ، کتاب الطلاق، باب ثبوت النسب، ج 04، ص 89...

73
74

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

جواب: بیوی کے قریب نہ جانے کی قسم کھا لی، مثلاً: یوں کہا اللہ پاک کی قسم میں اپنی بیوی کے کبھی قریب نہیں جاؤں گا یا یوں کہا کہ اللہ پاک کی قسم میں ...

74
76

وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟

سوال: زید ایک شہر میں ملازمت کرتا ہے ، جس میں اس نے اپنا گھر بھی لیا ہوا ہے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی لے کر جاتا اور رہتا ہے ، لیکن اس شہر میں اس کا مستقل رہنے کا ذہن نہیں ،جب تک ملازمت ہے تب تک وہاں آنا جانا ہوگا ملازمت ختم ہو گئی تو وہاں نہیں رہے گا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ شہر زید کےآبائی دیہات ( جہاں سے ترک وطن کے ارادے سے دوسری جگہ نہیں گیا ) سے 92 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر ہے، تو کیا یہ اس شہر میں قصر کرے گا یا وہ شہر اس کا وطن اصلی بن چکا؟ اور کیا آبائی دیہات ابھی بھی اس کا وطن اصلی ہے ؟ یہاں جب آتا ہے تو یہاں قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا؟

76
77

اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا

سوال: میری بیوی کی میرے ساتھ دوسری شادی ہوئی ہے، کیا میں اپنی بیوی سے اس کے ماضی کے بارے میں پوچھ سکتا ہوں؟

77
78

نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: بیوی کو کہا : جب تیرے ہاں بچے کی ولادت ہوگی ، تو تجھے طلاق ، اس عورت کے یہاں بچہ پیدا ہوا ، پھر اس نے کہا کہ میری عدت گزر گئی ہے ، تو وہ نفاس کے علاوہ...

78
79

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

جواب: بیوی کا حصہ دینے کے بد مابقیہ مال کا تہائی ملے گا: جب کہ میت کا شوہر اور اس کے والدین، یا میت کی بیوی اور اس کےوالدین زندہ ہوں تب ماں کو شوہر یا بیوی ...

79
80

حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟

80