سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1717 results

71

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

جواب: تشہد پڑھے گا ،لہذا امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے سے پہلے اگر مقتدی نے لقمہ دیا ،تو یہ لقمہ درست ہے، ہاں مکمل سیدھا کھڑا ہونے کے بعد چونکہ لوٹنا جائز ...

71
72

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: دوبارہ غسل کرنے یا ناک میں پانی ڈالنے یا نماز دوبارہ پڑھنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے،کیونکہ وضو یا غسل مکمل ہونےکے بعد اگروضو یا غسل کے کسی فرض میں محض ش...

72
73

وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم

جواب: تشہد پڑھنے والا مسئلہ‘‘ ہے جسے فقہائے کرام نے کتبِ فقہ میں بیان فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی رکعت میں فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لے تو نماز درست ...

73
74

تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں، تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟

74
75

نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟

سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟

75
76

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

جواب: تشہد بیٹھا پھر کھڑا ہو کر پانچویں کا سجدہ کر لیا تو عصر کی نما زمیں چھٹی ، مغرب میں پانچویں اور فجر میں چوتھی رکعت ملائے ، تاکہ دو رکعتیں نفل ہو جائیں...

76
77

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

جواب: دوبارہ قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم نہیں ہوگا ۔ واضح رہے قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں واضح طور پر والدین کے ساتھ احسان ، بھلائی...

77
78

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

78
79

تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا

سوال: میں نے ایک ویڈیو سنی، اس میں بخاری شریف کا حوالہ دے کر ایک شخص بتا رہا تھا کہ نمازی کو تشہد میں یہ دعا پڑھنی چاہئے، پھر اس نے وہ دعا بتائی جس میں چار چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر تھا، ، معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ والی دعا نماز میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

79
80

چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: تشہد پر اضافہ نہ کرے، کیونکہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے متعلق یہی مروی ہے کہ جب آپ قعدہ اولیٰ میں التحیات مکمل فرما ...

80