سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1522 results

71

آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم

سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟

71
72

سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟

جواب: جمعہ کو جمعہ والے دن جمعہ سے پہلے سفرکرنااچھانہیں اور سفر کو نکلنا ہی ہو تو جمعہ کاوقت شروع ہونے(یعنی آفتاب ڈھلنے)سے پہلے نکل جائے کہ جمعے کا وقت شروع...

72
73

عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟

73
74

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

سوال: اگر خطبہ جمعہ کا کچھ حصہ سنا مثلاً درمیان سے آخر تک تو کیا خطبہ جمعہ سننے کا واجب ادا ہو گیا؟

74
75

جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟

سوال: اگرکوئی شخص نمازِ جمعہ ادا نہ کرسکے اور وقت نکل جائے، تو اب وہ جمعہ کی قضا کیسے کرے گا؟

75
76

ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟

جواب: دنیوی مقصد کے لئے وہ عمل کیا گیا، تو اس طرح کا عمل قبول نہیں ہوگا یعنی اس پر ثواب حاصل نہیں ہوگا۔ شعب الایمان میں حضرت ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ ع...

76
77

جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت

سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔

77
78

کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: دنیوی مقصد کے لیے وہ عمل کیا گیا، تو اس طرح کا عمل قبول نہیں ہوگا یعنی اس پر ثواب حاصل نہیں ہوگا۔ شعب الایمان میں حضرت ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ ع...

78
79

عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟

سوال: جمعہ کے روز عربی خطبہ سنا فرض یا واجب ہے ؟نیز خطبہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

79
80

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: دنا اور گدھے کو ہل میں جوتنا جائز ہے جبکہ مشقت وتشدد کے بغیر ہو، کیونکہ جانور پرظلم ذمی سے زیادہ برا ہے اور ذمی پر ظلم مسلمان پر ظلم سے زیادہ برا ہے۔‘...

80