سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 2562 results

71

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: تلاوتِ قرآن کرنے کا مسئلہ بیان کرتے ہوئے نقل کرتے ہیں:”في الفتح عن الخلاصة: رجل يكتب الفقه وبجنبه رجل يقرأ القرآن فلا يمكنه استماع القرآن فالإثم على ا...

71
72

نابالغ بچہ ایصالِ ثواب کر سکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر نابالغ بچے نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی،تو کیا وہ بھی اس کا ثواب کسی دوسرے کو ایصال کر سکتا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات ختم پڑھنے کے لیے بچے گھروں میں جاتے ہیں،تو ان میں نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں اور وہ بھی تلاوت کا ثواب دوسروں کو ایصال کر دیتے ہیں،کیاان کا ایصالِ ثواب کرنا درست؟سائل:محمد عمر خیام(ٹیکسلا)

72
73

ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیاریکارڈ ڈآواز میں آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے؟

73
74

حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟

جواب: حائضہ و نفاس والی پر سجدۂ تلاوت واجب نہ ہوگا خواہ وہ آیتِ سجدہ پڑھیں یا سنیں۔(البحر الرائق،جلد2، صفحہ 129، بیروت) تنویر الابصارو درمختار میں ہے:”...

74
75

سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟

سوال: اگر ہم نے کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کی، پھر سجدۂ تلاوت کرنے کے بجائے سورۂ بقرہ کی آیت285 کا یہ حصہ: ”سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ“ تلاوت کر لی، تو کیا یہ تلاوت ادا کرنے سے سجدۂ تلاوت ادا ہوجائے گا؟ اگر نہیں ادا ہوگا، تو اب تو جو اس طرح کرتا رہا،اس کے لئے کیا حکم ہے؟

75
76

سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: میں اسکول میں موبائل فون پر قرآن پڑھتا ہوں، جب آیتِ سجدہ پڑھتا ہوں تو اس وقت اسکول میں فوراً میرے لیے سجدہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ کیا میرے لیے شرعاً یہ گنجائش نکلتی ہے کہ میں آگے تلاوت جاری رکھوں اور گھر آکر سجدہ تلاوت کرلوں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

76
77

کام کرنے والے کے پاس اونچی آواز سے تلاوت کرنا

سوال: :اگر زید کسی جگہ بیٹھ کر مطالعہ کر رہا ہو اور پھر کوئی آکر کر وہاں اونچی آواز سے تلاوت کرنا شروع ہو جائے، تو اب زید مطالعہ چھوڑ کر تلاوت سنے یا مطالعہ جاری رکھے؟ اور اگر وہ مطالعہ جاری رکھے گا، تو وہ گناہ گار تو نہیں ہو گا؟

77
78

کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: جنبی پیدا ہو، نہ محدود ومقصور ہو، نہ ممدود،اس قدرتجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا فرض و واجب ہے اور اس کا تارک گنہگار ہے۔ (3)حروف وحرکات کی تصحیح ،...

78
79

سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

سوال: زید کے بہت سے سجدہ تلاوت رہ گئے ہیں ، مطلب یہ کہ اس نے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیاتِ سجدہ تو پڑھی ہیں مگر ان کے سجدے ادا نہیں کیے۔ اب اس صورت میں زید ان سجدوں کو کیسے پورا کرے ؟

79
80

عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم

جواب: حائضہ عورت آیتِ سجدہ خواہ خود تلاوت کرے یا کسی دوسرے سے سنے ، خواہ وہ تلاوت کرنے والا بالغ ہو یا نابالغ ، بہر صورت اس عورت پر سجدۂ تلاوت لازم نہیں ہو...

80