
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
جواب: حدیث 5232، دار طوق النجاۃ، بیروت) ذکر کردہ حدیث پاک کے تحت محدث حنفیہ علامہ بدر الدین عینی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” قال النووي: المراد من الحمو في...
گھر میں موجود بیری کا درخت کاٹنا
سوال: کسی شخص کے گھر میں بیری کا درخت لگاہو، تو ضرورت کے وقت اس کو کاٹ سکتے ہیں یا نہیں ؟ میں نے ایک حدیث سنی تھی کہ جو بیری کا درخت کاٹے گا،اللہ اسے اوندھے منہ جہنم میں ڈالے گا۔ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: حدیث مبارکہ کی شرح میں مختلف اقوال نقل فرمائے ہیں : ایک قول کے مطابق یہ حدیث اپنے ظاہر پر محمول ہے، کہ حقیقی طور پہ جنت کے دروازے کھول دیئے جات...
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: حدیث میں وارد نہیں۔ جہاں تک اُن روایات کا تعلق ہے جن میں یہ لفظ وارد ہوا، توان میں یہ لفظ بطورِ نام استعمال نہیں ہوا، بلکہ وہاں بھی یہ ”شافی مطلق...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔
حدیث پاک کے الفاظ” عدویٰ،طیرۃ،ھامّہ“ سے کیا مراد ہے؟
سوال: حدیث پاک میں جو فرمایا گیا کہ ”عدویٰ،طیرۃ،ھامہ کوئی شے نہیں“ یہاں عدویٰ ، طیرۃاور ھامہ سے کیا مراد ہے؟
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے، جس میں صحیح بخاری کے حوالہ سے یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ ’’نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے تراشے ہوئے برتنوں سے منع فرمایا اور فرمایا کہ اسے حفظ کر لو‘‘، تو رہنمائی فرمائیں کہ کیا فی زمانہ لکڑی کا کوئی بھی برتن استعمال نہیں کر سکتے ہیں؟ اگر کر سکتے ہیں، تو پھر اس حدیث کا کیا جواب ہو گا؟
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: حدیثِ پاک میں ایسا کرنے والے شخص پر لعنت وارد ہوئی ہے، لہذا اِس ناجائز اور قبیح فعل سے بچنا بہت ضروری ہے۔ اور جس شخص سے یہ کام سرزد ہو گیا ہوت...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
جواب: حدیثِ مبارک میں موجود ہے۔ چنانچہ معجم الاوسط کی حدیثِ مبارک میں ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم حلال جانور کے سات اجزاء کو مکروہ جانتے تھے: ”عن اب...
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟