
عاقب نام کا مطلب اورعاقب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حضرت جبیر بن مطعم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سےروایت ہے کہ حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:”لی خمسۃ اسماء : انا محمد واحمد وانا الماحی الذی یمحو اللہ ب...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے مردوں میں ہیجڑا بننے والوں پر اور مرد بننے والی عورتوں پر لعنت کی ا...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”من تبع جنازة و حملها ثلاث مرات فقد قضى ما عليه من حقها“یعنی جو ش...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون کوملک شام بھیجا اس کی کیا حکمت ہے ؟
جواب: حضرت جبریل علیہ السلام میرے پاس بخار اور طاعون لے کر آئے ، تو میں نے بخار مدینہ میں روک لیا اور طاعون کو شام کی طرف بھیج دیا، تو طاعون میری امت کے لئ...
جمعہ کے لیے شہر ہونے کی شرط کا ثبوت
جواب: حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم فرماتے ہیں: نماز جمعہ، تکبیر تشریق، نماز عیدین شہر جامع یا عظیم شہر کے علاوہ میں نہیں ہوسکتا۔ حجاج کہتے ہیں کہ میں...
جواب: حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :جب حاکم اجتہاد کر کے حکم(فیصلہ) کرے اور د...
کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی تعریف اور ان کا حکم بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’سنت ِمؤکدہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: حضرت زینب(۲)حضرت رقیہ (۳) حضرت ام کلثوم (۴)حضرت فا طمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہن اور یہ قرآن و حدیث ، سیرت وتاریخ، طبقات و انساب اور اس مسئلہ کے...
جواب: حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:”ان عبد الرحمن بن عوف جاء الی رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم و بہ اثر صفرۃ فس...
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟