
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
سوال: میری عادت حیض کے حوالے سےسات دن ہے، لیکن اس بار سات دن پر حیض نہیں رکا بلکہ 13 دن ہوگئے خون بند نہیں ہوا، میں نے دس دن پورے ہونے کے بعد نماز پڑھنا شروع کر دی ہے ، اس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس حالت میں نماز پڑھنے کے لئے ہر بار کپڑے چینج کرنے ہوں گے یا نہیں؟ اور اس دوران پیڈ استعمال کر سکتی ہوں یا نہیں؟
حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم
سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
سوال: میری شادی کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور میری اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر سے علاج کروارہی ہوں، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل کےلیے حیض کے ایام میں ہمبستری کرنی ہوگی، اس صورت میں حمل ہوسکتا ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہوگا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں؟
متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق
جواب: احکامات ِ سفر میں اس کے تابع ہیں ،لہٰذا شرعی مسافت پر جانے کے بعد اگر شیخ نے پندرہ دن سے زائد ٹھہرنے کی نیت کر لی، تو وہ مقیم ہو جائے گا اور اس ...
حیض ختم ہونے کے بعد کب تک شوہرہمسبتری کرسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جب عورت حیض سے فارغ ہو تو کیا خون بند ہوتے ہی ہمبستری کرسکتے ہیں یا غسل کرنا ضروری ہے؟
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: احکامات مرتب نہیں ہوتے اور نہ ہی مجاورت کا جواز ثابت کرنے کے لیے اُن مستثنیٰ لوگوں کے احوال کو بطورِ قیدِ احترازی بیان کیا جائے گا۔ (فتح القدیر، جلد...
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: احکامات کی روشنی میں مسلمان عورت کا کسی بھی طرح کے کافر سے نکاح نہیں ہو سکتا، خواہ وہ ہندو، عیسائی، سکھ، یہودی یا دہریہ ہو۔ اللہ تعالیٰ نےارشاد فر...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: احکامات کا مکلف ہی نہیں ہے۔ مرد کو سوائے چاندی کی ایک انگوٹھی کے، بقیہ تمام سونے اور چاندی کے زیوارت پہننا حرام ہے، چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے: ...