سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 179 results

71

نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا کون سی سنت ہے ؟

سوال: نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟

71
72

درودشریف پڑھ کر سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو کرے یا نماز کااعادہ کرے؟

72
73

ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا

سوال: کیا ناپاک کپڑوں میں تلاوت قرآن، ذکر واذکار،کلمہ شریف اور درود پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

73
74

روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ

جواب: درود پاک کثرت سے پڑھے اور جتنا قریب ہوتا جائے اتنا ہی صلوٰۃ وسلام کی کثرت کرے اور جس جگہ سے گزرے یہ خیال دل میں رکھےکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں...

74
75

کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟

جواب: درود شریف ،قراءت قرآن،صدقہ و خیرات کا ثواب ایصال کیا جاتا ہے، تو کیا اس کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس کو فلاں شخص یا عزیز نے بھیجا ہے؟‘‘ تو جواباً...

75
76

عورت کا ننگے سر درود پاک پڑھنا

سوال: عورتیں ننگے سر درود پاک پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟ گھر کے کام کاج کرتے وقت بسااوقات دوپٹہ نہیں ہوتا تو کیا اس حالت میں درود پاک پڑھنے کی اجازت ہوگی ۔؟جواب ارشاد فرمادیں ۔

76
77

اذان میں نامِ مبارک سن کر درود پاک پڑھنا

سوال: اذان میں جب مؤذن اشھد ان محمدا رسول اللہ کہتا ہے، تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

77
78

قضا نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد دورد پاک پڑھنا بھول گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کوئی بندہ قضا نماز پڑھ رہا تھا، فرض کی چار رکعات مکمل پڑھ لی، لیکن آخر میں درود پاک پڑھنا بالکل بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

78
79

اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟

جواب: درود پڑھنا، تلاوتِ قرآن کرنا، خدا کو یاد کرنا، اپنی آخرت کی فکر کرنا اور بزرگانِ دین کے توسُّل سے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرنا، یقیناً نورِ قلب...

79
80

مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: نمازِ مغرب میں زید مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درود بھی پڑھ لیا، پھر جب امام صاحب تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے ،تو اُسے معلوم ہوا کہ یہ تو قعدہ اولیٰ تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں زید کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟

80