سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1350 results

71

جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)میلاد شریف کے جلوس میں بینڈ باجا ، ڈھول وغیرہ بجانا شرعاً کیسا ہے ؟ اگر کسی جگہ پر میلاد شریف کے جلوس میں ڈھول بجایا جاتا ہو اور ان کو منع کرنے پر وہ لوگ کہیں کہ میلاد شریف کی خوشی میں ڈھول بجانا ، جائز ہے ، ان کا یہ قول کس حد تک درست ہے ؟ (2)میلادشریف کی محافل میں آتشبازی کااستعمال شرعاًجائزہے یاناجائزہے؟

71
72

شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم

سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟

72
73

دورانِ تلاوت نبی کریم ﷺ کا نام آجائے تو درود شریف کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی تلاوتِ قرآن کررہا ہو اور تلاوت کرنے کے دوران نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اسم مبارک آجائے،تو کیا تلاوت کرنے والے پردرود شریف پڑھنا واجب ہے؟اگرواجب ہے،تواسی وقت پڑھنا واجب ہےیابعدمیں پڑھے؟ سائل:عبد الباسط عطاری(میٹھادر،کراچی)

73
74

مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟

سوال: مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور اسطرح کرلیا ہو اور قرآن پاس موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف میں رکھنا ہوگا ؟

74
75

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟

جواب: شریف میں کئی مقامات پر پہلی وحی کا تذکرہ موجود ہے۔ چنانچہ پہلی وحی کی کیفیت بیان کرتے ہوئے بخاری شریف کے شروع میں ایک حدیث پاک ہے،جس میں بیان کیا گیا ...

75
76

عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

جواب: شریف حاضری بھی دینی ہو، تو وہ اسی احرام کی حالت ہی میں مدینہ شریف حاضری کیلئے جاسکتی ہے، لیکن پاک ہونے پر اُسے مدینہ شریف سے واپس مکہ مکرمہ آ کر عمرہ...

76
77

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: دلائل بھی اخذ کیے جا سکتے ہیں،لہذا بہار شریعت وغیرہ دیگر کتب فقہ میں موجود مسئلہ کہ "آدمی کی شادی کی جگہ اس کے لئے وطن اصلی ہے"مطلق نہیں ہے، بلکہ بیوی...

77
78

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔

78
79

میوزک سننے کا حکم

سوال: میوزک سننے کا کیا حکم ہے اور کیا حلال میوزک بھی ہوتا ہے ؟دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

79
80

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: شریف آچکے ، پھر حکومت کی طرف سے ان کو مطلقاً طواف سے روک دیا گیا ، تو شرعا ً یہ محصر ہیں کہ احصار جس طرح حج میں متحقق ہوتا ہے ، اسی طرح عمرہ میں بھی...

80