
فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
جواب: سجدہ نہ کیا ہولوٹ آئےاور سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے ،اگر قیام ہی میں سلام پھیر دیا تو بھی نماز ہو جائے گی مگر سنت ترک ہوئی۔ مقتدیوں کے لیے حکم ی...
مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
جواب: سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا، لیکن اگر کوئی مقتدی امام کے پیچھے قصداً واجب چھوڑے تو اس کی نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں ا...
قعدۂ اخیرہ میں تشہد کے بعد بھول کر کھڑا ہوگیا تو؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟
امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کا بغیر تکبیر کہے کھڑا ہونا
جواب: سجدہ سہو یا اس نماز کا اعادہ لازم نہیں ہوتا۔المبسوط للسرخسی میں ہے "تكبيرة الانتقال سنة" ترجمہ: تکبیرِ انتقال سنت ہے۔) المبسوط للسرخسی، ج 1، ص 220، دا...
سجدہ سہو کی تعریف نیز اِسکی ادائیگی کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع ِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدۂ سَہْو کسے کہتے ہیں؟
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟
سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟
کیا سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سلام پھیرے بغیر سجدہ سہوکرلیا تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
نمازِ جمعہ کی ایک رکعت ملی تو بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ
جواب: سجدہ سہو میں)یعنی جن کے مطابق جمعہ میں بھی سجدہ سہو کرے گا(امام سے ملے تو جمعہ کی نماز ادا کرے گا)۔(در مختار مع رد المحتار،ج2،ص157،دار الفکر) وَا...
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
سوال: قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سھو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟
سجدہ سہو کے بعد التحیات نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عشا ء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا تو اب کیا حکم ہے؟