سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 2179 results

71

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: حدیث میں ہے:”أن أبا هريرة قال:سمعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم يقول: من رآنی فی المنام فسيرانی فی اليقظة، ولا يتمثل الشيطان بي“ترجمہ:حضرت ابوہریرہ رَضِیَ...

71
72

والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟

جواب: سوگ مناتے ہوئے ایسا کرتے ہیں)یا سیاہ خضاب کرے۔ کما فی المناوی والعزیزی والحفنی شروح الجامع الصغیر، یہ سب صورتیں مثلہ مُومیں داخل ہیں اور سب حرام۔“(فتا...

72
73

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔

73
74

میں علم کاشہراورابوبکراس کی بنیادہےِِ،اس روایت کی تحقیق

جواب: حدیث مذکور یعنی” أنا مدينة العلم وابوبکر اساسھا “پر اجلہ محدثین نے فقط ضعیف ہونے کا حکم دیا ہے ۔ لہذایہ موضوع نہیں فقظ ضعیف ہے اورضعیف حدیث فضائل میں ...

74
75

اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا

سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں اور کیا ’’ اَلْمُسَخِّرُ ‘‘اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، حدیث پاک میں بیان کر دہ ننانوے ناموں میں تو یہ موجود نہیں ہے ؟

75
76

میلاد منانے کی وجہ

جواب: منانا دراصل اُس محسنِ انسانیت سے اپنی والہانہ عقیدت، محبت اور اللہ کے فضلِ عظیم پر شکرانے کا اجتماعی اظہار ہے اور ان کے اسوہ حسنہ کواپنے لیے مشعل راہ ...

76
77

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

سوال: رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنا کس حدیث سے ثابت ہے؟

77
78

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

78
79

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟

79
80

انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟

جواب: سوگ مناتے ہوئے ایسا کرتے ہیں) یا سیاہ خضاب کرے ، یہ سب صورتیں مُثلہ مُومیں داخل ہیں اور سب حرام۔ “ (فتاویٰ رضویہ ،کتاب الحظر والاباحۃ ،جلد22 ،صفحہ 66...

80