سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 6523 results

71

"مؤمن کی قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ"حدیث کا حوالہ؟

سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے جس میں فرمایا گیا ہو کہ مؤمن کی قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے ؟

71
72

شوہر کا بیوی کو قبر میں اتارنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دِین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو قبر میں اتارنا جائز نہیں ، کیا واقعی یہ بات دُرست ہے؟ راہنمائی فرما دیں۔

72
73

انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا

سوال: کسی کے انتقال کے بعد اس کی قبر پر چالیس دن تک اگربتی جلائی جاتی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

73
74

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟

74
76

جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم

سوال: مسجد میں کوئی قبر ہو ، تو کیا وہاں نماز ہو جاتی ہے ؟

76
77

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

77
78

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

78
79

قبر پر اُگنے والے ہَرے پودے کو کاٹنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر پر اگرہَرا پودا نکل آئے ، تو اسےہٹانا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔

79
80

پیپل کا درخت منحوس ہوتا ہے یانہیں؟

جواب: پر تمام شہر متفق ہے کہ دَرَخْت پپیتہ جس کواَرَنْڈ خَرْپُزَہ کہتے ہیں ، مکان مَسکونہ (یعنی رہائشی مکان)میں لگانا منحوس ہے اور منع ہے چونکہ یہاں یہ ب...

80