
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
سوال: غلطی سے اگر کوئی شخص بغیر وضو کے جماعت میں شامل ہوگیا اور شامل ہونے کے بعد ياد آيا کہ وضو نہیں کیا تھا۔ تو اب اس شخص کو کیا کرنا چاہئے۔؟ شرم کی وجہ سے اگر جماعت میں امام کے ساتھ اٹھک بیٹھک کی مگر کچھ نہ پڑھا۔ ساتھ ہی ایسا عمل بھی کیا جو نماز توڑ دیتا ہے۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے؟
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بے اذن شرعی گالی دیناحرام قطعی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:"سباب المسلم فسوق رواہ البخاری ومسلم"۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 21، ص 128-1...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
سوال: جس پر غسل فرض ہو ، کیا اس کے جسم کا کوئی سا بھی بے دھلا حصہ پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوجائے گا یا پھر اعضائے وضو میں سے کوئی عضو پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوگا؟ اس میں درست مسئلہ کیا ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: بے احتیاطی ہونے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے ۔ یعنی روزہ دار کلی کرتےوقت غرغرہ نہ کرے کہ ممکن ہے حلق سے پانی نیچے اتر جائے ۔ اگر ایسا ہوا ، تو روزہ ٹوٹ جائے ...
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: قصدا اما لو قام فی العصر بعد الاربع ساھیا او فی الفجر لا یکرہ ویتم لانہ من غیر قصد“ یعنی نماز ِفجر کے بعدسے سورج طلوع ہونے تک ، اسی طرح نمازعصر ادا کر...
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
جواب: بےوضو ہے اور اگر وضو کرے گا تو نماز ختم ہو جائے گی ۔ ایسی حالت میں کون سی نماز میں بے وضو شامل ہو سکتا ہے؟اس کاجواب دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:”بے وضو کوئ...
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
جواب: قصداالٹا قرآن پڑھنا یعنی جو سورت یا آیت بعد میں ہے اسے پہلی رکعت میں پڑھنا اور جو پہلے ہے اسے بعد والی رکعت میں پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر قصدا ...
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: قصدا ً ایسا کیا تو وہ بھی ایک رکعت ملا کر چار رکعت ادا کرے اور سلام کے بعد نماز کا اعادہ کرے ۔اس کی وجہ وہی ہے کہ بھولنے کی صورت میں واجب کو مؤخر کیا ...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے فجر کے وقت کو عشاء کا وقت سمجھتے ہوئے، عشاء کی نماز ادا کر لی، تو کیا حکم ہے؟ کیا بطورِ قضا کے یہ نماز شمار کی جائے گی یا قضا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: قصداً یعنی جان بوجھ کر ایک آیت یا اس کی مقدار بلندآوازسےپڑھ لے، تو جان بوجھ کر واجب ترک کرنے کے سبب نمازکااعادہ واجب ہوتا ہے، لہٰذا جان بوجھ کر ...