
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: قیام پر قدرت ہونے کے باوجود بیٹھ کر نفل پڑھنے والے پر محمول ہے، کیونکہ جو قیام سے عاجز ہونے کی وجہ سے بیٹھ کر نفل نماز پڑھے تو اس کا ثواب ایسا ہی ہے ج...
فرض نماز کی پہلی یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھنے کا حکم
سوال: کسی عورت نے پہلی رکعت یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھ لی، تو کیا حکم ہوگا؟ اگر سجدہ سہو کرنا تھا اور وہ بھی نہیں کیا، تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی؟
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
جواب: قیام میں بھول کر تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہوگا، بشرطیکہ یاد آنے پر فوراً کھڑا ہوگیا ہو، لیکن اگر بقدرِ رکن تاخیر کے بعد یاد آنے پربھی فوراً نہ ...
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
سوال: ایسی خاتون کی نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جن کے یہاں بڑے آپریشن سے ولادت ہوئی ہے زخم میں اس قدر درد ہے کہ سجدہ کرنے کے بعد زمین سے واپس کھڑی نہیں ہوسکتیں ، کوئی دونوں ہاتھ پکڑ کر کھینچ کر اٹھائےگا۔جبکہ قیام رکوع سجود پر قادر ہیں صرف سجدے سے واپس قیام کے لئے اٹھنے کا مسئلہ ہے؟
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
جواب: قیام عارضی ہے ،مستقل نہیں اور جو جگہ انسان کی جائے ولادت نہ ہو،نہ وہاں اس نے شادی کی اور نہ ہی وہاں مستقل رہنے کا ارادہ ہو، تو وہ جگہ اس کے لئے وطن ا...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: قیام مستحب ہیں۔ سجدہ شکر کے صحیح ہونے کےلیےسجدہ تلاوت کی طرح نماز کی شرائط میں سےان شرائط کاپایا جانا ضروری ہے۔(1) حکمی اور حقیقی طہارت (2)ستر عورت(...
دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے جانے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: قیام کی طرف لوٹنا جائز نہیں ،بلکہ حکم یہ ہے کہ وہ قنوت پڑھے بغیر نماز مکمل کرے اور آخر میں سجدۂسہو کرلے، البتہ اگر ایسا شخص قنوت پڑھنے کے لیےقیام کی ط...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب التحیات مکمل کر کے تیسری رکعت کے قیام میں کھڑے ہو گئے اور تین تسبیح(یعنی تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں چلے گئے ، ایک مقتدی نے التحیات مکمل نہیں کی تھی ، وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی ؟