
صحابی کوحضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کلہاڑ ابناکر دیا
جواب: مدینے کے تاجدار صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ان سےارشاد فرمایا:چند درہم سے غَلَّہ(راشن) خریدو اورکچھ کا کپڑا، پھر فرمایا: یہ اِس سے بہتر ہے...
جنت الفردوس کا معنی اور جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: مدینے کے تاجدار صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم نے ارشادفرمایا :اپنے غلام کا نام نہ یساررکھو، نہ رَبَاح، نہ نجیح اور نہ اَفْلَح،کیونکہ تم پوچھو گے کہ ...
جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟
جواب: مدینے شریف کی مٹی لانے اور گھرمیں رکھنے پر گناہ تو نہیں ہے تاہم! بہتر یہ ہے کہ مدینہ شریف کی مٹی وغیرہ کومدینہ شریف سے جدا نہ کیا جائے۔ شیخ طریقت، ام...
بارگاہ رسالت میں لوگوں کے سلام پُہنچانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیا نِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج و عمرہ پر جاتے ہوئے بعض دوست احباب کہہ دیتے ہیں کہ میرا سلام نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں پیش کردینا تو کیا جب میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں حاضری دوں تو ان کی طرف سے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں سلام پیش کرنا مجھ پر واجب ہے یا نہیں؟
والدہ بھتیجے کے ساتھ عمرہ کے لئے جارہی ہوں تو ساتھ بیٹی جا سکتی ہے؟
سوال: میری امی اپنے بھتیجے کے ساتھ مدینے شریف جارہی ہیں تو میں اپنی امی کے ساتھ جاسکتی ہوں؟
جدہ کے رہائشی کیلئے عمرے کے بعد حلق یا تقصیر کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جدہ کا رہائشی ہوں، عمرہ کرنے کے لئے مکہ شریف حاضری ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں عمرے کے تمام افعال ادا کرکے حلق یا تقصیر جدہ جاکر کرسکتا ہوں یا نہیں؟
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(زید)اپنی بلڈنگ عمر اور ناصر کو دیتا ہے اور ان سے معاہدہ یہ کرتا ہے کہ تم اس میں سکول قائم کرو اور اخراجات تنخواہیں بل وغیرہ نکالنے سے پہلےکل مال کا 40فیصد مجھے دینا ہو گا اور میں کام نہیں کروں گا اوراساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات بھی تم نے کرنے ہوں گے اورنفع نقصان میں تم دونوں برابر کے شریک ہو گے اخراجات نکالنے کے بعد جو بچے وہ تم دونوں آپس میں برابر برابر تقسیم کر لینا ایسی صورت میں کیا شراکت درست ہوگی ؟جبکہ زید کام نہیں کرے گا اور کل کمائی کا پہلے40فیصد اسے دیا جائے گا پھر دیگر اخراجات نکالے جائیں گےاوراگر وہ بلڈنگ کا کرایہ نہ لینے کی صراحت کر دےاور وہ خود سے کام کی نفی نہ کرے اور کبھی کبھی پڑھا بھی لیا کرے اوراساتذہ کی حاضری چیک کرنا نئے طلبہ کے داخلے کرنا وغیر ہ کچھ کام بھی کر لیا کرے تو کیا حکم ہو گا ؟اگر اس طرح بھی کرنا درست نہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ کیا ہوگا ارشاد فرمادیں ۔ سائل:ناصر عطاری (لاہور)
جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: حاضری قبول ہے نہ تیری خدمت ۔ ) “ تیرا زادِ راہ اور تیرا نفقہ حرام ہے اور تیرا حج لوٹایا ہوا اور نامقبول ہے ۔ ( الترغیب و الترھیب ،الترغیب فی النفقۃ ...
جواب: حاضری مناسب نہیں ہے۔ نوٹ: یہ یادرہے کہ الکوحل کی وجہ سے میک اپ کوناپاک قرارنہیں دیاجائے گاکیونکہ فی زمانہ کثیر علماء و فقہائے کرام نے عموم بلو...
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
جواب: حاضری جائز نہیں، دن کی نماز ہو یا رات کی، جمعہ ہو یا عیدین خواہ وہ جوان ہوں یا بڑھیاں۔ (بہارِ شریعت، جلد1، صفحہ584، مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَع...