
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
جواب: پہلے اس پہنچانے والے کو اس کے بعد اس کو جس نے سلام بھیجا ہے یعنی یہ کہے وَعَلَیْکَ وَعَلَیْہِ السَّلام۔یہ سلام پہنچانا اس وقت واجب ہے جب اس نے اس کا ا...
کیا صرف لفظِ سلام سے بھی سلام ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا صرف لفظ ”سلام“ بولنے یا لکھنے سے بھی سلام ہوجاتا ہے؟
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: پہلے یاد آنے کی صورت میں واپس لوٹ آئے اور سجدہ سہو کرکے اپنی نماز مکمل کرے، اس صورت میں بھی سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی، لیکن اگر پانچویں رکع...
جواب: مقتدی جب مسجد میں موجود ہوں تو اس صورت میں امام و مقتدی سب حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑے ہوں اور حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑا ہونا سنّت مستحبہ اور ا...
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
سوال: کیا مقتدی ثنا ءکے بعدتعوذوتسمیہ(اعوذباللہ اوربسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں ؟ اگر پڑھ لے،تو کیا اس کےنماز ہو جائےگی؟
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: امام اجل امام ابو الحسن نور الدین علی بن جریر لخمی شطنوفی، محدث کبیر علامہ ملا علی القاری، عارف باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی (رحمۃ اللہ علیہ...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: پہلے ہو یا نماز شروع کرنے کے بعد ، بہر صورت دورانِ نماز یہ کیفیت موجود ہواور وقت میں وسعت بھی ہو تو اُس نماز کو توڑنا واجب ہوتا ہے۔ اگر نمازی نے اسی...
کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
سوال: دو شخص نماز پڑھ رہے ہوں،ان میں سے ایک امام ہو اور دوسرا مقتدی اور مقتدی کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں،اب جب سلام پھیرنے کے بعد مقتدی اپنی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو،تو پیچھے سے کوئی شخص آکر اس کے کندھے پر ہاتھ لگاکر اس کی اقتدا کرلے،تو کیااس شخص کا اُس مسبوق مقتدی کی اقتدا کرنا درست ہوگا یا نہیں؟
امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟؟
سوال: جو مقتدی دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت میں شامل ہوا ہو، تو وہ امام کے پیچھے پہلے یا دوسرے قعدے میں التحیات کہاں تک پڑھے گا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: سلمان احمد(via،میل)
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔