
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرجانے پر حکم
سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟
بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی نے بے وضو نماز پڑھ لی اور اسے بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو ہی نہیں تھا اور نماز کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو، توکیا وہ نماز قضا کرنی ہوگی؟
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے ، تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عصر کی نماز پڑھتے ہوئے اگر سورج غروب ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
جواب: نماز ادا نہ کرے یا پانی سے عجز کی صورت میں تیمم کر لے اور اس تیمم سے نماز ادا کر لے یا کوئی نماز اس کے ذمہ پر دین ہوجائے اور یہ اس طرح کے خون رک جانے ...
کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟
سوال: کوئی عورت نماز کا وقت شروع ہونے بعد اپنے گھر میں نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ ابھی اذان نہ ہوئی ہو؟
وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
سوال: وتر کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟
جواب: نماز کے بعد مکروہ وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے قضاء عمری اداکرنا جائز ہے اور جب مکروہ وقت شروع ہوجائے (جوکہ پاک وہندمیں اس وقت ہوتاہے جب سورج غروب ہون...
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: نماز کا وقت شروع ہونے سے لے کر غُرُوبِ آفتاب تک کاوقت ہے، اِس پورے وَقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اُسے شام میں پڑھنا کہیں گے۔ اور اگر اذکار کو "دن" اور ...