
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: بلہ النص الجلی لا یتعدی الی غیرہ لانہ غیر معلول بعلۃ حتی یصح التعدیۃ باشتراک العلۃ بل ھو معدول بہ عن القیاس ثابت بالنص والاجماع والضرورۃ“استحسان بالقی...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟
جواب: بلاعذر دونوں قدموں کو پنجوں کے بل کھڑارکھنا اور ان کی ایڑیوں پر بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہےکہ ان دونوں حالتوں میں مسنون طریقہ افتراش ہے یعنی الٹا پاؤں بچھا...
عورت کے لیے سونے کے تار سے بنا لباس پہننے کا حکم
جواب: بلاشبہ جائز ہے۔ ردالمحتار میں ہے:”أن الحلي كما في القاموس ما يتزين به ، ولا شك أن الثوب المنسوج بالذهب حلي “یعنی زیور وہ ہے جس سے زیب وزینت کی جا...
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
جواب: پیٹ زمین پر لگنا فرض ہے اور ہر پاؤں کی تین تین انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا واجب ہے اور دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا اور ان کا قبلہ ر...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: پیٹ ، کلائی یا پنڈلی کا کوئی حصّہ ظاہر نہ ہوتا ہو (4)کبھی نامحرم کے ساتھ تھوڑی دیر کے لیے بھی تنہائی نہ ہو تی ہو (5)اس کے وہاں رہنے یا باہر آنے جانے...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟
گیس کی وجہ سے پیٹ میں آوازیں آئیں تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: مجھے گیس کا بہت پرابلم ہوتا ہے، اگر گیس خارج نہ ہو اور بس پیٹ سے گڑ گڑ کی آواز آئے، تو کیا اس سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا
سوال: کیا مرد سونے یا چاندی کی کنگھی استعمال کر سکتا ہے؟