
کرایہ پر دیا ہوا مکان بیچ دینا
سوال: زید نے اپنامکان بکر کو ایک سال کے لیے کرائے پر دیا ہوا تھا۔ تقریباً چھ ماہ بعد زید کو ایک اچھا خریدار ملا ، توزید نے خریدار کو تفصیل بتاکر مکان بیچ دیا کہ یہ مکان کرائے پر چڑھا ہے اور ابھی چھ ماہ باقی ہیں ، لیکن اپنے کرائے دار بکر کو نہ بتایا کہ میں یہ مکان بیچ رہا ہوں۔ جب بکر کو معلوم ہوا ، تو کہنے لگا کہ میرا تو ایگریمنٹ ایک سال کا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے میں مکان خالی نہیں کروں گا ، بلکہ سال مکمل ہونے پر مکان خالی کروں گا۔ سوال یہ ہے کہ بکر کا وہ مکان خالی نہ کرنے پر اصرار کرنا درست ہے یا نہیں ؟
نیلامی کے ذریعے سامان خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات حکومتی ادارے اپنی تحویل میں لئے ہوئے سامان کو نیلام کرتے ہیں، اس کا خریدنا جائزہے یا نہیں؟
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
جواب: دار المعرفہ، بيروت) بنایہ شرح الھدایہ میں ہے: ”(والمستغرق يمنعه) ش: أي الدين المستغرق للتركة يمنع ملك الوارث لأن حقهم بعد وفاء الدين وهو حق الميت ف...
سرکاری جگہ کرائے پہ دینے کا حکم
سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا ،فوت ہونے والے کی دکانیں مارکیٹ میں موجود ہیں،مرحوم کے بیٹوں نے دکانوں کے سامنے سرکاری جگہ جو راستہ ہے، اس جگہ کو ٹھیلے والوں کو کرائے پر دیا ہوا ہے ،تو پوچھنا یہ ہے کہ اس جگہ کو کرائے پردیناجائز ہے اور کیا اس سے حاصل ہونے والی آمدن میں وراثت کے مال کی طرح تقسیم کاری کی جائے گی؟
سوال: ہم جو اپنی بہن بیٹی کو جہیز کاسامان جیسے برتن، فرنیچر دیتے ہیں، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی؟
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: داری کی چیزوں، کپڑے، خادم، گھوڑا، ہتھیار اور وہ اشیا جن کے بغیر چارہ نہیں، اُن کے علاوہ کوئی ایسی شے موجود ہو جس کی قیمت اس (دو سو درہم یا بیس دینار ک...
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
جواب: دار ہے اور آپ پر وہ اجرت دینا لازم ہے، اگرچہ وہ خود سے نہ مانگے ۔ اورجن دنوں میں اس نے کام نہیں کیا،ان دنوں کی اجرت کاوہ مستحق نہیں ہے ،لہذاان دنوں...
اجیر کا آگے کسی اور سے اُجرت پر کام کروانا کیسا؟
جواب: کرائے یا نوکر سے کرائے یا دوسرے سے اُجرت پر کرائے سب صورتیں جائز ہیں۔“(بہارِ شریعت،ج 3،ص119) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صل...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: کرائے کیونکہ دوسرے کے لئے اس کی ستر عورت کی جگہ کو چھونا حرام ہے جیسا کہ اس کی طرف نظر کرنا حرام ہے ،ایسا ہی جوہر ۃ النیرۃ میں ہے ۔ (فتاوی ھ...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: داری (Partnership (ایک ایسا عقد (Agreement ( ہے جس میں تمام شراکت دار(Partners (اصل رقم اور نفع دونوں میں شریک ہوتے ہیں،مذکورہ طریقے کے مطابق ایک پارٹ...