
لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اذان دینے میں تاخیر کرنا
جواب: جماعت سے 15 یا 20 منٹ پہلے اذان دینے کا رواج ہے، لہٰذا جہاں جیسا رواج ہو وہاں اسی وقت کی پابندی کی جائے جبکہ نماز کا وقت داخل ہوچکا ہو۔ جماعت کے پابند...
ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟
سوال: اگر ہم مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے کےلئے گئے اور جماعت کھڑی ہونے میں دو تین منٹ باقی ہیں کہ سنتِ قبلیہ پڑھنے کی صورت میں ایک دو رکعت نکل جانے کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت میں میرے لئے کیا حکمِ شرعی ہے کہ مجھے سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہونا چاہئے یا بغیر سنتیں پڑھے ہی جماعت میں شامل ہو جاؤں؟
مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (Creams) ، پاؤڈر اور آئی شیڈز (Eye Shad...
عورت کا سر کے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: عورتوں کوسر کے بال کٹوانا، جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو کہاں تک بال کٹوا سکتیں ہیں ؟
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: عورتوں کو مسجد میں آنے سے روک دیا اور ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے ان کی تائید فرمائی کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم بھی اگراس زمان...
ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
جواب: جماعت واجب ہو، اس کے لیے کسی بھی نماز کومستحب وقت میں پڑھنے کے لیےجماعت کا ترک جائز نہیں ،لہذا اگر گرمیوں میں بھی ظہر کی جماعت اول وقت میں ادا کی ج...
سوال: دوسری جماعت کے لئے اذان واقامت کہی جائے گی یا نہیں؟
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: عورتوں کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر جاری رکھے، اور ان سب صورتوں میں مکہ مکرمہ پہنچ کر گروپ کی نیک عورتوں کے ساتھ مل کر حج یا عمرے کے ارکان ...