
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
سوال: دراز ایپ(DARAZ APP)پر بیچنے کے لیے جب ہم کوئی پروڈکٹ لگاتے ہیں، تو وہ آخری صفحےپر، یا یوں کہیے کہ ہزار وں یا لاکھوں پروڈکٹ کے درمیان کہیں ہوتی ہے ، جب اس چیز کے بارے میں کوئی سرچ کرتا ہے،تو ہماری چیز ابتدائی لسٹ میں کسٹمر کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی ، اور کسٹمر عموماً شروع میں ظاہر ہونے والی ہی 10 ،15 میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیتا ہے ، یوں ہماری چیز فروخت نہیں ہوتی اور اس کے اوپر ریویوز نہیں ملتے،لہٰذا ہم نئے سیلرزاپنی پروڈکٹ کو شروع میں لانے کےلیے پروڈکٹ رینکنگ PRODUCT RANKING کرواتے ہیں، پروڈکٹ رینکنگ کا ایک طریقہ TVVRO: ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص کے مثلاً:50اکاؤنٹس ہوتے ہیں، ہم ا سے ایک پروڈکٹ سیل کرتے ہیں، اسی شرط کے ساتھ کہ آپ نےا چھی رائے دینی ہے،نیز اس سے ہم یہ بھی طے کرتے ہیں کہ آپ اپنے باقی 50 اکاؤنٹس سے بھی اچھی رائے دیں اور ہر اکاؤنٹ پر رائے دینے کی قیمت طے ہو جاتی ہے، مگر دیگر اکاؤنٹس سے وہ ہم سے کوئی چیز خریدتا نہیں، لیکن ریویو دینے کے لیے پہلے خریداری ہونا چونکہ ضروری ہوتا ہے ،اس لیے پہلے یہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ ان اکاؤنٹس سے ہمیں خریداری کا آرڈر دے، ہم اس کے آرڈر کے مطابق اس چیز کا بیچناظاہر کریں، تو وہ ریویو دے سکے گا یعنی دیگراکاؤنٹس سے کوئی خریداری نہیں ہوئی، مگر ریویوزدینے کے لیے اس میں خریدو فروخت کی ظاہری صورت کو اپنانا پڑتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان اکاؤنٹس سےنہ ہم اس کو کوئی چیز دیتے ہیں، نہ ہی وہ ہمیں ان کے بدلے کوئی قیمت ادا کرتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اپنی پروڈکٹ پہلے پیج پر لانے کے لیے اور ریویوز بڑھانے کےلیے مذکورہ طریقہ کار(پروڈکٹ رینکنگ) اختیار کرنا اور ان کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟
صرف سات تولہ سوناہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم
جواب: ہم (ساڑھے باون تولہ چاندی)سے کم میں کوئی چیز نہیں ہے اور بیس مثقال (ساڑھے سات تولہ سونے) سے کم میں کوئی چیز نہیں ہے۔ (نصب الرایۃ ،کتاب الزکاۃ ، فصل...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: ہمل وبے معنی بکنے لگا ،یہاں تک کہ شریعت مطہرہ اس کے اوپر سے اپنی تکلیفیں اٹھالیتی ہے اور نماز وروزہ تک اس کے اوپر فرض نہیں رہتا۔ فی الفتاوی الخیریۃ ال...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر سیخ کباب والے سے مرغی کی دُمچی ملتی ہے ۔ جسے بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوال یہ پوچھنا ہےکہ کیا اس کا کھانا ، جائز ہے ؟ کیونکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کا کھانا جائز نہیں ۔
کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: ہماری بیان کی گئی صورت میں بھی فریق دوم نے دُکان میں ریک بنوائے، سفیدی کروائی اور اس میں سیلنگ پیلنگ کا کام کروایا، تو فریق دوم کےلیے وہ دُکان آگے کر...
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: ہم(ساڑھے باون تولہ چاندی)یابیس دینار(ساڑھے سات تولہ سونا)ہوں یاسوناچاندی نصاب سےکم ہو ، لیکن جس قدرہے ، اُس کی مجموعی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی ق...
صرف سات تولہ سونا ہو ،تو زکوۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: ہم (ساڑھے باون تولہ چاندی)سے کم میں کوئی چیز نہیں ہے اور بیس مثقال (ساڑھے سات تولہ سونے) سے کم میں کوئی چیز نہیں ہے۔ (نصب الرایۃ ،کتاب الزکاۃ ، فصل ف...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: ہم نے خاص کردیا اور اس کہ بعد تنگی کی حالت میں بالعموم ( یعنی اپاہج ہوں یا نہ ہوں) بقدر حاجت لینے کا جواز باقی رہ گیا۔(شرح مختصر الطحاوی للجصاص، ...
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
جواب: ہمارے نزدیک اس صورت میں قسم کا کفارہ بھی واجب نہیں ہوگا۔(المبسوط، جلد8، صفحہ135، مطبوعہ مطبعة السعادہ، مصر) ملک العلماءعلامہ کاسانی حنفی رَحْمَۃُ...
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہیں، بعض اوقات ایسی مچھلیاں یا جانور بھی پکڑتے ہیں، جن کی کچھ شکل آکٹوپس سے ملتی ہے۔ اسے انگلش میں calamari (کالاماری)، squid (اسکوئیڈ) کہتے ہیں اور ہمارے یہاں مچھلیاں پکڑنے والے اسے میّاں مچھلی کہتے ہیں۔ اسے کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟