
شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: درہم کی مقدار سے زیادہ آلودہ ہوا ،تواسے پاک کرنافرض ہے ،بغیرپاک کیے اسی نجاست کے ساتھ نمازپڑھ لی تو اصلاً نماز ہی نہ ہوگی، اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ...
پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟
جواب: درہم کی مقدار سے کم ہو، تو بغیر پاک کئے نماز ہوجائے گی ،لیکن پاک کرکے پڑھنا بہتر ہے،ہاں !اگر درہم کے برابر لگی ہو ،تو پھر پاک کرنا ضروری ہے ورنہ نماز...
شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل
جواب: درہم سے زیادہ لگ جائے ،تو اس کا پاک کرنا فرض ہے، بے پاک کیے نماز پڑھ لی تو ہو گی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگرمعاذاللہ عزوجل استخفاف ...
نجاست لگے کپڑوں کو دھویا،لیکن نجاست کا نشان رہ گیا،تو اس میں نماز کا حکم
جواب: درہم سے زائد ہے تو کپڑوں کو پاک کرکے نماز ادا کرنا فرض ہےاگر بغیر پاک کیے نماز پڑھی تو نماز ادا نہیں ہوگی ،اگر نجاست درہم کے برابر ہے تو کپڑے کو پاک ک...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: 100 ، مطبوعہ بیروت ) مالِ تجارت ہونے کی ایک صورت یہ ہے کہ کسی بھی قسم کا سامان، مکان وغیرہ تجارت کی نیت سے خریدنے سے ہی مالِ تجارت ہوگا ، اگر بغیر...
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: درہم کی مقدار سے کم ہو تو بغیر پاک کئے نماز ہوجائے گی لیکن پاک کرکے پڑھنا بہتر ہے۔ ہاں اگر درہم کے برابر لگی ہو تو پھر پاک کرنا ضروری ہے ورنہ نماز دہ...
مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا
جواب: 101،102،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے :” مہر کم سے کم دس ۱۰ درم (دو تولہ ساڑھے سات ماشہ (30.618گرام ) چاندی یا اُس کی قیمت)ہے اس سے کم نہیں ہ...
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: درہم سے زائد مقدار پر لگا ہوتو دھو کرنماز پڑھنا فرض اور درہم کی مقدا ر ہوتو دھو کر نماز پڑھنا واجب اور کم ہوتو دھونا سنت ۔ اور بلی کا جھوٹا ،پسین...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: 10،صفحہ 489تا494،رضافاونڈیشن،لاھور) فتاوی رضویہ کے اس جزئیہ سے ثابت ہواکہ جس مقام پردھواں وغیرہ موجودہوکہ وہ حلق میں جائے گاوہاں جانا اگرچہ ضروری ...