
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: حصہ سے کر سکتا ہے ۔ “ (بھارِ شریعت ، حصہ4 ، ج1 ، ص822 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، کراچی) ...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: حصہ کسی دوسرے حصہ میں ہوتا تو یہ تیرے لئے زیادہ بہتر تھا۔(شعب الایمان،رقم الحدیث 5278،ج 7،ص 458، مكتبة الرشد،ریاض) المعجم الأوسط میں ہے:” عن أبي ج...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: حصہ تَر تو ہوتا ہے لیکن اس تری پہنچنے کو دھونا نہیں کہا جاتا، لہٰذا اس طرح وضو درست نہیں ہوگا۔ خلاصہ یہ کہ کاسمیٹک انڈسٹری میں اس طرح کی نیل پالش ک...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: حصہ 16،ص595، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) بہار شریعت میں ہے” گودنے والی اور گودوانے والی یا ریتی سے دانت ریت کر خوبصورت کرنے والی یا دوسری عورت کے دانت ...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: حصہ 5، صفحہ 1008، مکتبۃ المدینہ، کراچی)...
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
جواب: حصہ نہ بنائے، یعنی نمازی یہ یقین کر لے کہ دائیں جانب ہی پھِرنا ہے، کیونکہ میں نے بکثرت نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو با...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: حصہ دھونا واجب ہے۔(در مختار مع رد المحتار،ج 1،ص 152،دار الفکر،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے: ”بالجملہ تمام ظاہر بدن ہر ذرّہ ہر رونگٹے پر سر سے پاؤں ت...
عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا
جواب: حصہ 2،ص 1114، 1115،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) بہار شریعت میں ہے” حَیض و نِفاس والی عورت کو قرآنِ مجید پڑھنا دیکھ کر، یا زبانی اور اس کا چھونا اگرچہ اس کی...
اہل بیت کوانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل سمجھنا
جواب: حصہ 1،صفحہ47،مکتبۃ المدینہ،کراچی) ایک اورمقام پر بدمذہبوں کے عقائدبیان کرتے ہوئے ارشادفرماتے ہیں:"اس فرقہ کا۔۔۔ ایک عقیدہ یہ ہے کہ ''ائمہ اَطہار ر...