سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 4746 results

791

کیا نابالغ سمجھدار بچے کی دی ہوئی اذان صحیح اور معتبر ہے ؟

سوال: بعض اوقات ہماری مسجد میں نابالغ سمجھ دار بچے اذان دیتے ہیں، کیا اُن کا اذان دینا معتبر وصحیح ہے؟

791
792

طواف کرتے ہوئے خاتون کا چہرے کے آگے آڑ نہ لگانا

جواب: مع أن فی الکشف فتنۃ“یعنی عورت اپنے چہرے کو نہیں ڈھکے گی، اگرچہ کھولنے میں فتنہ ہے۔ (الھدایۃ مع البنایۃ، جلد 4، صفحہ 184، مطبوعہ: بیروت) وَ اللہُ اَع...

792
793

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟

793
794

احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟

جواب: معنی درست ہو سکتے ہیں ، لیکن چونکہ دوسرے معنی یعنی قدم کے درمیان والی ہڈی مراد لینے میں زیادہ احتیاط ہے کہ اس کو مراد لینے کی صورت میں پاؤں کا زیاد...

794
795

پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟

جواب: مع الدرمختار میں ہے: ”(ولو تركت التضحية ومضت أيامها تصدق بقيمتها غني شراها أولا)۔۔۔۔فالمراد بالقيمة قيمة شاة تجزي فيها“ یعنی اگر صاحبِ نصاب نے قربانی...

795
796

غیبت کے گناہ سے توبہ کا طریقہ

سوال: زید دوسروں کی غیبت کرتا رہا ہے اب اسے اس گناہ کا احساس ہوا ہے اور وہ اس گناہ سے توبہ کرنا چاہتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید نے جن لوگوں کی غیبت کی ہے، کیا ان لوگوں سے معافی مانگنا بھی زید کے لیے ضروری ہے؟ یا فقط توبہ کرلینا کافی ہے؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

796
797

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟

797
798

کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟

جواب: معجمة والموحدة شيء يشبه الصفر، وبالفارسية " يقال له: بربخ سمي به لشبهه بالذهب لوناً۔“ترجمہ: ”"شبہ" شین اور باء کے فتحہ کے ساتھ ہے اس سے مراد ایسی چیز ...

798
799

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

سوال: کسی شخص کی قراءت میں غلطی کی وجہ سے نمازیں فاسد ہو گئیں، اسے معلوم ہوا تو اس نے اصلاح کی اور وہ نمازیں لوٹا لیں۔ لیکن اس نے نابالغی کی حالت میں جو نمازیں ادا کیں، ان میں بھی یہی غلطی کرتا تھا، تو کیا وہ نابالغی کی حالت میں پڑھی گئی نمازیں بھی دوبارہ پڑھے گا؟

799
800

نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟

جواب: معمولی مقدار ہوتی ہے اور اگر کسی صورت میں زیرو پرسنٹ الکوحل ہو تب بھی اس میں ابتداءً الکوحل بننے کی وجہ سے وہ شے ناپاک و حرام ہو گئی اور اب اس سے صرف ...

800