سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 2967 results

791

اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟

جواب: درمیان دعا کوملانا ، اس وجہ سے ہے کہ وہ وساوس ڈالنے کے لیے شیطان کے آنے کا وقت ہے اور یوں نمازی التجاء کر کے اور اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کر کےاُس...

791
792

کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ - دار الافتاء اہلسنت

جواب: کھانے پینے کو کفایت کرتاہے۔ نوٹ:یہ واضح رہے کہ اللہ پاک کے جن انبیائے کرام علیہم الصلاۃ و السلام کی وعدہ الہیہ کے پورا ہونے کو ظاہری وفات ہوچکی...

792
793

میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟

793
794

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: درمیان بات طے ہو گئی ہو اس کا انتظام منتظمین کو کرنا ہوگا، وقف کے شرائط یا متولیوں کے عمل درآمد میں اس کی گنجائش ہو، تو وقف کی آمدنی سے اور ان میں ذکر...

794
795

ناجائز شرط پر گھر بیچنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےبکرکے ساتھ اس طرح معاہدہ کیاکہ زیدنے بکرکوپچاس لاکھ روپے کااپناگھرفروخت کیا ، اس شرط پرکہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تومیں تمہیں پچاس لاکھ دے کر اپناگھرلے لوں گا اورجب تک میں تمہیں پیسے دے کرگھرواپس نہیں لیتا ،تب تک تم اس گھرمیں رہ سکتے ہو۔سوال یہ ہے کہ زیداوربکرکے درمیان ہونے والایہ معاہدہ ، شرعاً جائز ہے؟

795
796

سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟

796
797

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا ختم ہوجانے کی صورت میں کمیشن اور بیعانہ کا حکم

جواب: درمیان کسی سبب سے بیع فسخ ہوگئی،توبروکرکوکمیشن دیاجائے گا،کیونکہ کمیشن عمل کے مقابل معاوضہ ہے اوربیشک عمل مکمل ہوچکا،جیسے درزی نے جب کپڑے سلائی کیے ، ...

797
798

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: کچھ نہیں ملتا ، صرف عورتوں کو ہی ملتا ہے ۔ مثلا کسی نے ماں ، ایک بیوہ ، دو بہنیں اور بھتیجا وارث چھوڑا ہو ، تو کل مال کو 13 حصوں میں تقسیم کر کے ماں ...

798
799

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

799
800

سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: درمیان سجدہ کرنے سے تبدیل نہیں ہوتا ۔ (بدائع الصنائع ، کتاب الصلوۃ ، فصل سجدۃ التلاوۃ ، ج1، ص181، دار الکتب العلمیۃ،بیروت) تبیین الحقائق میں ہے:’’...

800