
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک کا فرمان:’’ قم فانذر ، و ربک فکبر ، و ثیابک فطھر ‘‘ پڑھے جانے والے اٹھائیس حروف ہیں اور لکھے جانے والے پچیس حروف ہیں اور اللہ پاک کا یہ فرمان :’’و...
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
جواب: پاک نے پیدا کیا اور اس کے اسباب پیدا فرمائے اور بندے کو عقل عطا فرمائی، جس کے ذریعے وہ کسی کام کو اختیار کرتا ہے اور جس چیز کو اس نے اختیار کرنا ہے، ا...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: پاک سے ثابت ہے اور فقہائے کرام کی واضح صراحتیں موجودہیں کہ انتقال سے مسلمان کی میت صرف حکمی طورپر ناپاک ہوتی ہے،اس لیے میت کو غسل دیے جانے سے پہلے چ...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:”إذا خطب أحدکم المرأۃ فإن استطاع أن ینظر إلی ما یدعوہ إلی نکاحھا فلیفعل“ ترجمہ : جب تم میں سے کوئی کسی عور...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
جواب: پاک و حلال ہےاور تین بار دھونے کا حکم اس وجہ سے ہے کہ مرغی کو جب پانی میں ڈالا جاتا ہے تو اس کی گردن پر لگا دَمِ مَسْفُوح (بہتا ہوا خون) پانی کو ناپاک...