سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 8199 results

791

کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم فیملی ممبرز میں سے اکثر صاحبِ نصاب ہیں، سب کا زکوۃ کا سال رمضان میں مکمل ہوتا ہے اور ہماری طرف سے والد صاحب کو ہماری زکوٰۃ ادا کرنے کی اجازت ہے، جو وہ اپنے مال سے ادا کرتے ہیں۔ والد صاحب تھوڑی تھوڑی کر کے زکوۃ نکالتے رہتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سال کے شروع میں حساب کرتے ہیں کہ سال بعد مجموعی طور پر سب پر اندازاً کتنی زکوٰۃ فرض ہو گی، تاکہ ایڈوانس زکوٰۃ نکالنے میں آسانی ہو۔ پھر جب وہ کسی جگہ زکوٰۃ خرچ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، تو فیملی میں سے کسی بھی ایک فرد کو خاص کر کے زکوٰۃ نہیں نکالتے کہ یہ فلاں کی طرف سے زکوٰۃ ہے، بلکہ مجموعی طور پر پوری فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی طرف سے زکوٰۃ کی نیت سے رقم دے دیتے ہیں۔ اس بارے میں ایک سوال تو یہ ہے کہ کیا اس طرح فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کبھی کسی فیملی ممبر کے پاس دورانِ سال مزید قابلِ زکوٰۃ مال (سونا وغیرہ) آ جاتا ہے، جو سال کے آخر میں بھی باقی ہوتا ہے، اس طرح اُس کی زکوٰۃ پہلے لگائے گئے حساب سے زیادہ بن جاتی ہے۔ یونہی کبھی والد صاحب بھی سال کے آخر میں فیملی کی بننے والی مجموعی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰۃ دورانِ سال ادا کر چکے ہوتے ہیں، تو اس زیادتی کو اس فیملی ممبر کی طرف سے زکوٰۃ میں شمار کر سکتے ہیں، جس کے پاس مال زیادہ ہو گیا تھا؟ یا شمار نہیں کر سکتے؟ جبکہ والد صاحب کو زکوۃ نکالنے کی اجازت میں ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کہ والد صاحب ہمارے کُل مال کی مکمل زکوۃ ادا کر دیں، چاہے وہ مال شروعِ سال میں موجود ہو یا دورانِ سال بڑھ جائے اور سال کے اختتام تک موجود رہے۔

791
792

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: ہونے یا نہ ہونے کےحوالے سے شرعی اصول یہ ہے کہ پیشہ وروں کےکام میں استعمال ہونے والے آلات یا سامان تین طرح کا ہوتا ہے۔(1) جسےباقی رکھ کر نفع اٹھایا جا...

792
793

میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا

جواب: کسی جگہ جانے کا ارادہ کرے اگرچہ وہ تجارت یا کسی دوسرے کام کےلئے وہاں جارہا ہو،تو اُس کےلئے حج یاعمرہ میں سے کسی ایک کا احرام میقات سے باندھنا اوراس ...

793
794

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

جواب: کسی مقام پر وہ مقیم نہیں ہوگی کہ ہر جگہ پندرہ دن سے کم ٹھہرے گی اور یہ دونوں شہر اب اس کے لیےوطن اصلی نہیں رہے کہ کراچی سے رخصت ہو کر جب سسرال فیصل آب...

794
795

رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟

جواب: کسی کو کچھ دینا رشوت کہلاتاہے۔ اور ہر مسلمان جانتا ہے کہ رشوت کا لین دین اسلام میں حرام ہے۔ اور رشوت لینے دینے والے پر خدا کی لعنت برستی ہے ۔ نیز اس ط...

795
796

جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ؟

جواب: کسی طرح کم بھی نہیں، فرج وذکر اگر گزر گاہ بول ومنی ہیں دُبرگزر گاہ سرگین ہے، مثانہ اگر معدن بول ہے شکنبہ و رُودَہ مخزنِ فرث ہے اب چاہے اسے دلالۃ النص ...

796
797

میت پر جانے کے بعد وضو کا حکم

سوال: دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرتے ہیں۔ کیا کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟ یہ ایک رواج بن چکا ہے، رہنمائی فرما دیجیے؟

797
798

خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟

جواب: وفات کے ذریعے نکاح ختم ہو جانے سے ہوتا ہے ، لہٰذا طلاق چاہے شوہر نے اپنی مرضی سے دی ہو یا بیوی نے خود لی ہو ، بہر حال مطلقہ عورت پر عدت کی پابندیاں لا...

798
799

آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: کسی بھی زبان میں ہو،اس کو پڑھنے سے بھی سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے۔دوسرا یہ کہ اگر کوئی آیت سجدہ کی تکرار کرے ،تو ایک یا متعدد سجدے لازم ہونے سے متعلق ...

799
800

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: کسی صحیح غرض و مقصد کے لیے ہو،تو کوئی حرج نہیں اور جہاں تک بینائی چلے جانے کا معاملہ ہے،تو یہ وعید دائیں بائیں نظر گھمانے کے متعلق نہیں ہے،بلکہ نماز...

800