
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
کیا نماز میں مقتدی کی کسی غلطی کا بوجھ امام پر ہوتا ہے؟
جواب: دنی فتوی نمبر:Web-2195 تاریخ اجراء:26شعبان المعظم1446ھ/25فروری2025ء...
کیا بچے کا نام روشن عمران رکھ سکتے ہیں؟
جواب: دنیا و آخرت میں انعامات و اکرامات بھی ملیں گے اوربچے کی زندگی میں مبارک ہستیوں کی برکت بھی شامل ہو گی۔...
بچیوں کے اسلامی نام کونسے ہیں؟
مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی