
اذان نام کا مطلب اور محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرنام رکھیے تاکہ ان کی برکات حاصل ہوں ۔ قاموس الوحید اور رابعہ اردو لغت وغیرہ میں ’’اذان‘‘ کا معنی لکھاہے: ’’ خبردار کرنا ، آگاہ کرنا، اطلاع دینا،...
جواب: پر بھیجا گیا۔ اگر ان اچھی نسبتوں کو ملحوظ رکھ کر میرم نام رکھا جائے ،تو یہ جائز ہوگا۔ تفسیر ماوردی میں ہے : ”وقد روي أن اسم جبل الكهف بناجلوس، واسم...
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
سوال: مِرحا نام رکھنا کیسا ہے ؟
محمد ابرار نام کا مطلب اورحسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
شفیع کا معنی اور شفیع مصطفیٰ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: بچے کا نام محمد شفیع یا محمد شفیع مصطفیٰ رکھ سکتے ہیں؟
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
عرفان کا مطلب اور محمد عرفان نام رکھنا کیسا؟
سوال: عرفان نام کا کیا معنی ہے؟
مباسط نام کا مطلب اور مباسط نام رکھنا کیسا
سوال: شروع میں میرا نام مُباسط تھا، لیکن سب باسط بلاتے ہیں ، معلوم یہ کرنا ہے کہ مُباسط نام کا معنی کیا ہے ؟
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سامنے کے دانتوں پر پیلاہٹ جم چکی ہے، جو برش وغیرہ سے نہیں اترتی اور اندر کےدانتوں پہ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے کھڈے بن چکے ہیں۔ کیا شریعت مجھے ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کروانے کی اجازت دیتی ہے؟
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
سوال: کیا نابالغ پرعشر لازم ہوتا ہے؟ اگر لازم ہوتا ہے ، تو اس کی کیا وجہ ہے،جبکہ نابالغ تو عبادات کا مکلف نہیں ہے؟