
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: جائز ہے ۔ یونہی کافرہ اور فاسقہ عورتوں سے مشابہت بھی ہے یہ بھی ممنوع و ناجائز ہونے کی دلیل‘اس لئے مسلمان عورتیں اس کے قریب بھی نہ جائیں۔الامان والحفیظ...
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: جائز اور قبیح فعل سے بچنا بہت ضروری ہے۔ اور جس شخص سے یہ کام سرزد ہو گیا ہوتو اس پر لازم ہے کہ سچے دل سے اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر ے اور آ...
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
جواب: دینا بھی واجب اور رہنے کو مکان دینا بھی واجب اور گاہ گاہ اس سےجماع کرنا بھی واجب ،جس میں اسے پریشان نظری نہ پیدا ہواور اسے معلقہ کردینا حرام اور بے ...
کیا ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
سوال: جس بلڈنگ میں رہتا ہوں وہاں چند منٹ کے فاصلہ پر مختلف اذانوں کی آوازیں آتی ہیں کیا ہم ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: جائز وگناہ ہوگا۔ سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں ترتیب کو احتیاطاً لازم کرنے میں اس کی نظیر وتر کی تمام رکعتوں میں احتیاطاً قراءت کے لازم ہونے والا ...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
جواب: جائز و گناہ ہے، کیونکہ نماز میں اور نماز کے علاوہ بھی قرآن پاک خلافِ ترتیب یعنی الٹا پڑھنا مکروہِ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہے، جس کی امام پر توبہ اور ...
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
جواب: دینا حقیقت میں قرض دینا ہے اور اس پر نفع لینا یا قرعہ اندازی میں شامل ہونا قرض سے نفع حاصل کرنے کی صورت ہے جو ناجائز و حرام ہے۔ اللہ پاک قرآن ک...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: جائز ہے ،البتہ اُس شخص کے لیے جہت قبلۂ تحقیقی پر رخ کرنا سنت مستحبہ ہے ۔ جہتِ قبلہ، عین کعبہ سے 45ڈگری دائیں اور 45ڈگری بائیں طرف ہونے کی مختصر وض...
پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا
جواب: دینا کافی نہیں ہوگا کیونکہ پیسے مثلی ہوتےہیں اور مثلی چیز ہلاک کرنے پر مثل کے ساتھ تاوان دینا ہی لازم ہوتا ہے۔البتہ پوچھی گئی صورت میں پیسےواپس کرن...
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مَردوں کے لئے ہیرے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔